نظام و نام خدا ہے اذان میں کیا ہے - مولا علی قطعہ
Nizaam o naam e Khuda hai azaan me kya hai
Qataa
نظام و نام خدا ہے اذان میں کیا ہے
میں پڑھ رہا ہوں مسلسل قراٰن میں کیا ہے
نمازِ عشقِ علی آج تک قضا نہ ہوئی
اب اس سے بڑھ کے عبادت جہان میں کیا ہے
Nizaam o naam e Khuda hai azaan me kya hai
نظام و نام خدا ہے اذان میں کیا ہے
میں پڑھ رہا ہوں مسلسل قراٰن میں کیا ہے
نمازِ عشقِ علی آج تک قضا نہ ہوئی
اب اس سے بڑھ کے عبادت جہان میں کیا ہے