تاریخواقعۂ کربلا اور قاتلانِ امام حسینؑ, اہلِ سنت کی معتبر کتب میں
امام حسینؑ نے اپنے عمل سے سکھایا کہ ظلم کے سامنے خاموش رہنا ظلم کی تائید ہے، جبکہ حق کی خاطر قربانی دینا انسانیت کی معراج ہے۔ اگر اقتدار کے سامنے جھک جانا ہی کامیابی ہوتی تو حسینؑ بیعت کر لیتے، لیکن آپؑ نے ثابت کیا کہ عزت کی موت ذلت کی زندگی سے بہتر ہے۔






