اراکینِ درسِ مہدی

اللہ تعالیٰ اور اہل بیت علیہم السلام کے فضل و کرم سے، ہم نے ایک چھوٹی ٹیم کے ساتھ شروعات کی ہے۔ ہماری ٹیم کے ارکان کے بارے میں تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔

Sayed Minhal
Active

سید منہال

(Software Engineer | Founder)

سید منہال، ممبئی، انڈیا سے ایک سافٹ ویئر انجینئر ہیں۔ وہ اہل بیت ع کے پیروکار اور پرجوش حامی ہیں۔ منہال نے اہل بیت ع کے پیغام کو پھیلانے میں متعدد تکنیکی محاظ پر کام کیا ہے۔

Maulana Wafa Haider Khan
Active

مولانا وفا حیدر خان

(Aalim e Deen & Teacher | Co-Founder)

مولانا وفا حیدر خان ایک مدرس، معلم اور عربی لسانیات کے اسکالر ہیں۔ طلباء کو دین اور فقہ کی تدریس کا کئی سالوں کا تجربہ ہے۔ وہ فی الحال مدرسہ (عج)، نوی ممبئی میں مدرس (ٹیچنگ اسٹاف) ہیں

Zakerah Kazma Abbas
Active

ذاکرہ کاظمہ عباس

(Zakerah & Teacher | Section Lead & Contributor)

خواہر کاظمہ عباس ممبئی سے تعلق رکھنے والی ذاکرہ ہیں اور اہل بیت ع کے فضائل و مناقب سے متعلق عوام الناس کو آگاہ کرنے کے لیے انتہائی سرگرم رہتی ہیں۔ علاوہ از ایں تنظیم المکاتب، لکھنؤ کی ایک ایسوسی ایٹ معلم ہیں۔

Zakerah Nadera Zaidi
Active

ذاکرہ نادرہ زیدی

(Zakerah & Social Activist | Section Lead & Contributor)

خواہر نادرہ زیدی ایک سماجی کارکن، موٹیویشنل اسپیکر، اور کونسلر ہیں، خاص طور پر نئی نسل کی فلاح و بہبود کے لیے سرگرم ہیں۔ وہ ہمیشہ اہل بیت کا پیغام لوگوں تک پہنچانے کے لیے فعال رہتی ہیں۔

Maulana Najeebul Hasan Zaidi
Active

مولانا نجیب الحسن زیدی

(Alim e Deen | Contributor)

مولانا نجیب الحسن زیدی ممبئی سے تعلق رکھنے والے ایک اسلامی اسکالر ہیں، جنہوں نے اسلامی علوم میں پی ایچ ڈی کی ہے۔ وہ بہترین تقریر اور تحریر میں مہارت کے مالک ہیں۔ دیگر اعزازات کے علاوہ وہ مغل مسجد، ممبئی سے عشرہ اول کے خطبات کے لیے زیادہ مشہور ہیں۔

Sayed Jenan Asghar
Active

سید جنان اصغر

(Student)

سید جنان ایک طالب علم ہیں جو مینیجمنٹ اسٹدیز کا علم حاصل کر رہے ہیں۔

Supporter
Active

ناصر

(Supporters (Male))

جناب درس مہدی ڈاٹ ان کے ناصروں میں شامل ہیں ۔یہ اہلبیت کے پیغامات کولوگوں ۔تک پہنچانے میں بہت معاون و مددگار ہیں

Supporter (Female)
Active

ناصرۃ

(Supporters (Female))

محترمہ درس مہدی ڈاٹ ان کے ناصروں میں شامل ہیں ۔یہ اہلبیت کے پیغامات کولوگوں ۔تک پہنچانے میں معاون و مددگار ہیں

Sayed Sabir Husain
Inactive

سید صابر حسین

(Mechanical Engineer | Contributor)

صابر حسین نے مکینیکل انجینئر ہیں. وہ اپنی متجسس فطرت اور اسلامی تاریخ اور عقائد کے نظام میں دلچسپی کے لیے جانے جاتے ہیں۔ انہیں کتابوں اور عربی گرامر سے زیادہ لگاو ہے۔

Sayed Mohammad Abbas
Inactive

سید محمد عباس

(Teacher | Contributor)

سید محمد عباس ایک ٹیچر ہیں اور ساتھ ہی مزید تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ وہ نمایاں طور پر باصلاحیت ہے اور ہمیشہ سیکھنے، بہترین کار کردگی اور ترقی کے لئے کوشاں رہتے ہیں۔۔