فہرستِ مظامین

اسلامی تعلیمی مکالمے، علمی مضامین، اور روحانی رہنمائی پر ہمارے مکمل نوادرات کی فہرست درج ذیل ہے۔ ملاحظہ فرمائیں

Featured image for امام موسیٰ الکاظمؑ: صبر، عبادت اور استقامت کی عظیم مثالسیرت معصومین

امام موسیٰ الکاظمؑ: صبر، عبادت اور استقامت کی عظیم مثال

امام موسیٰ الکاظمؑ اہلِ بیتؑ کے ساتویں امام تھے اور صبر و ضبطِ نفس کی عظیم مثال سمجھے جاتے ہیں۔ آپؑ نے عباسی دور کے شدید مظالم کے باوجود عبادت، علم اور غریبوں کی خدمت کو اپنا مشن بنایا۔ قید و بند کی سختیوں میں بھی آپؑ نے صبر، اخلاق اور ذکرِ الٰہی کو ترک نہ کیا۔ 183 ہجری میں آپؑ کو شہید کر دیا گیا، مگر آپؑ کی زندگی ایمان، استقامت اور اللہ پر کامل بھروسے کا روشن نمونہ ہے۔

سید جنان اصغر
Featured image for امام جعفر الصادقؑ: علم، کردار اور دائمی اثرمسائل دین

امام جعفر الصادقؑ: علم، کردار اور دائمی اثر

امام جعفر الصادقؑ اہلِ بیتؑ کے چھٹے امام اور اسلامی تاریخ کے عظیم ترین علماء میں سے ایک تھے۔ آپؑ نے شدید سیاسی تبدیلیوں کے دور میں زندگی گزاری اور اقتدار حاصل کرنے کے بجائے مستند اسلامی علم کے تحفظ پر توجہ دی۔ اپنے وسیع تعلیمی حلقے کے ذریعے آپؑ نے فقہِ جعفری کی بنیاد رکھی اور بے شمار نامور علماء کو متاثر کیا۔ آپؑ اپنی صداقت، اعلیٰ اخلاق اور سخاوت کے لیے مشہور تھے اور اس بات پر زور دیتے تھے کہ ایمان کا عکس انسان کے کردار میں نظر آنا چاہیے۔ آپؑ 148 ہجری میں شہید ہوئے اور جنت البقیع میں مدفون ہیں، جہاں سے آپؑ کا علمی اور ہدایتی ورثہ آج تک زندہ ہے۔

سید جنان اصغر
Featured image for خلاصۂ خطبۂ فدک — جامع اور مختصر بیاناحادیث

خلاصۂ خطبۂ فدک — جامع اور مختصر بیان

حضرت فاطمہ الزہراءؑ نے اپنے خطبے کی ابتدا اللہ کی حمد و ثنا سے کی اور اس کی اس قدرت کا اعتراف کیا کہ اس نے انسانیت کو جہالت سے نکال کر حقیقی ایمان کی طرف راہنمائی فرمائی۔ آپؑ نے اللہ کی بے شمار نعمتوں کا شکر ادا کیا جنہیں اس نے کامل حکمت کے ساتھ تقسیم فرمایا۔ آپؑ نے اس حقیقت پر زور دیا کہ خدا کو پہچاننے کی ابتدا انسان کی اپنی معرفت سے ہوتی ہے، کیونکہ اللہ اپنی نشانیوں کے ذریعے پہچانا جاتا ہے۔ آخر میں آپؑ نے اہلِ بیتؑ کے اس بے مثال مقام کو بیان کیا، جنہوں نے خدا کو اُس وقت پہچانا جب اس کے سوا کوئی چیز موجود نہ تھی، اور جن کی معرفت صرف خدا ہی پر قائم ہے۔

ذاکرہ کاظمہ عباس
Featured image for بنتِ رسول (ص) کا غیر معمولی کردار🌹سیرت معصومین

بنتِ رسول (ص) کا غیر معمولی کردار🌹

حضرت فاطمہ الزہراء (سلام اللہ علیہا) کی زندگی یہ ثابت کرتی ہے کہ ایک مثالی اسلامی رہنما صرف جنگوں یا حکومتی منصب سے تاریخ نہیں بناتا، بلکہ فکری رہنمائی، معاشی عدل اور سیاسی مزاحمت کے ذریعے بھی تاریخ کا رخ موڑ سکتا ہے۔ آپ کی ذات ہر دور میں حق پر ثابت قدم رہنے، اصولوں کے دفاع، اور ظلم کے مقابلے میں استقامت کی لازوال مثال ہے۔

ذاکرہ نادرہ زیدی
Featured image for خود جنونی – ایک روحانی بیماریشخصیت سازی

خود جنونی – ایک روحانی بیماری

یہ آرٹیکل ائمہ اطہار، خاص طور پر حضرت علی علیہ السلام کی تعلیمات کی روشنی میں 'خود جنونی' (Self-obsession) کے نقصانات پر روشنی ڈالتا ہے۔ یہ مرض ہماری عقل اور دل دونوں کو کیسے تباہ کر سکتا ہے. اسے ضرور پڑھیں اور اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ ہم 'میں' کی قید سے نکل کر 'ہم' کی دنیا میں قدم رکھ سکیں۔

ذاکرہ نادرہ زیدی
Featured image for 🌸 فضیلتِ حضرتِ فاطمہ الزہراء سلامُ اللہ علیہاسیرت معصومین

🌸 فضیلتِ حضرتِ فاطمہ الزہراء سلامُ اللہ علیہا

حضرت فاطمہ زہراء سلامُ اللہ علیہا، رسولِ اکرم ﷺ کا جزوِ جان اور نورِ الٰہی سے خلق کی گئی ہستی ہیں۔ آپ کی ذات میں وہ تمام کمالات و صفات جمع ہیں جو نبیِ اکرم ﷺ میں تھے، سوائے نبوت کے۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو نورِ ولایت کی محافظ اور انوارِ امامت و رسالت کا ظرف بنایا۔ آپ نے اپنی جان قربان کر کے ولایت، رسالت اور توحید کی حفاظت فرمائی، جس کے باعث اسلام کی اصل حقیقت ہمیشہ کے لیے محفوظ رہی۔

ذاکرہ کاظمہ عباس
Featured image for جو جیتا وہی سکندرشخصیت سازی

جو جیتا وہی سکندر

دونوں کے سامنے بہت بڑی مشکلیں تھیں۔ دونوں کے مخالفین کے پاس تھی بہت بڑی طاقت اور بہت سارا پیسا، میڈیا، کارکن اور پروپگینڈا پھر ان مخالفین نے انکے مذہب کو بہانہ بناکر عام لوگوں کو انکے خلاف اور اپنے حمایت میں مبذول خاطر کرنے کی کوششیں کیں۔

سید منہال
Featured image for ہم ایام فاطمیہ کیوں مناتے ہیں؟علماء کے جواب

ہم ایام فاطمیہ کیوں مناتے ہیں؟

اس مظمون میں تفصیلات بیان کی جاتی ہیں کی ایام فاطمیہ کیوں منعقد ہو رہے ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ سوالات جو بی بی کی شہادت اور حالات مصائب کے ذیل میں ذہنوں میں آتے ہیں ان کا خاطر خواہ جواب بھی عالمہ نے اپنے مطالعہ کے ضمن میں پیش کیا ہے۔

ذاکرہ کاظمہ عباس
Featured image for ہم ایام فاطمیہ کیوں مناتے ہیں؟علماء کے جواب

ہم ایام فاطمیہ کیوں مناتے ہیں؟

اس مظمون میں تفصیلات بیان کی جاتی ہیں کی ایام فاطمیہ کیوں منعقد ہو رہے ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ سوالات جو بی بی کی شہادت اور حالات مصائب کے ذیل میں ذہنوں میں آتے ہیں ان کا خاطر خواہ جواب بھی عالمہ نے اپنے مطالعہ کے ضمن میں پیش کیا ہے۔

ذاکرہ کاظمہ عباس
Featured image for حضرت فاطمہ الزھراء سلام للہ علیہا: فضائل  بزبان اصحاب پیغمبر صسیرت معصومین

حضرت فاطمہ الزھراء سلام للہ علیہا: فضائل بزبان اصحاب پیغمبر ص

اس مضمون میں ہمارے زمانے کے مشہور عالم "شیخ الاسلام" ڈاکٹر طاہر القادری کی لکھی ہوئی مشہور کتاب ((Fatima (PBUH) the Great Daughter of the Prophet Muhammad SAWW)) کی چند روایتوں کا ذکر ہے۔ اس مضمون میں صرف چند احادیث کو شامل کیا گیا ہے جس کا واحد مقصد تمام خواتین کی عظیم ترین سردار اور امت مسلمہ کے لیے ایک نمونہ شخصیت کو یاد کیا جاے۔

سید منہال
Featured image for ⚖️ امام علی (علیہ السلام) اور گم شدہ زرہ کی کہانیشخصیت سازی

⚖️ امام علی (علیہ السلام) اور گم شدہ زرہ کی کہانی

امام علی (علیہ السلام) نے ایک عیسائی شخص کے ساتھ اپنی زرہ کے تنازعے میں عدالت کا رخ کیا۔ قاضی نے گواہوں کی کمی کی وجہ سے فیصلہ امام کے خلاف دیا، اور امام نے اسے خضوع سے قبول کیا۔ عیسائی، امام کے عدل و انکساری سے متاثر ہو کر مسلمان ہو گیا۔ یہ واقعہ سکھاتا ہے کہ حقیقی انصاف برابری، سچائی اور کردار کی بلندی میں ہے۔

سید جنان اصغر
Featured image for 🌙 امام موسیٰ کاظم (علیہ السلام) اور وہ شخص جو اُنہیں گالیاں دیتا تھاشخصیت سازی

🌙 امام موسیٰ کاظم (علیہ السلام) اور وہ شخص جو اُنہیں گالیاں دیتا تھا

امام موسیٰ کاظم (علیہ السلام) کو ایک شخص روزانہ گالیاں دیتا تھا، مگر آپ ہمیشہ خاموش رہتے۔ ایک دن آپ خود اس کے کھیت پر گئے، نرمی سے بات کی اور اسے تین سو دینار عطا کیے۔ اس احسان سے وہ شخص شرمندہ ہوا اور امام (ع) کا مخلص دوست بن گیا۔ یہ واقعہ سکھاتا ہے کہ صبر، حلم اور بھلائی سے دشمنی بھی دوستی میں بدل سکتی ہے۔

سید جنان اصغر
Featured image for امام علی رضا علیہ السلام -  تاکید انفاق برائے امامِ جواد - آیات، احادیث و واقعات  سیرت معصومین

امام علی رضا علیہ السلام - تاکید انفاق برائے امامِ جواد - آیات، احادیث و واقعات

یہ ایمان افروز کہانی دو عظیم کرداروں کے عمل پر مبنی ہے. جنہوں نے اپنی سب سے محبوب چیز اللہ کی راہ میں قربان کر دی اور امام علی رضاؑ کا اپنے فرزند امام محمد تقیؑ کے نام خط، جو سخاوت، ایثار اور انسان دوستی کا درس دیتا ہے۔

سید منہال
Featured image for امام حسین علیہ السلام: قراٰن مجید کی آیات کی روشنی میںسیرت معصومین

امام حسین علیہ السلام: قراٰن مجید کی آیات کی روشنی میں

خدا وند متعال تمام عالمین کا مبدی و معید ہے جس نے عالمین کو اور اس میں موجود ہر شئے اور لا شئے کو اپنی پہچان کی خاطر خلق فرمایا۔پھر وہی وقت ِ ازل سے وقت معلوم تک اپنی مخلوق کا پالنے والا اور رب ہے۔عالمِ اشیاء میں ہر مفروضہءِ ہست و بود اس کی قدرت کی شہادت دیتا ہے اور مشہود رب العالمین کی ذات ہے۔مگر پھر یہ کہ اس رب العالمین کی ذات مشاہدے سے بالا تر اور بعید ہے

سید منہال
Featured image for اسلام میں جہیز کا حقیقی تصور اور اسراف کی ممانعتکمیونٹی اور سوسائٹی

اسلام میں جہیز کا حقیقی تصور اور اسراف کی ممانعت

اسلام میں جہیز لینا یا دینا نہ فرض ہے نہ سنت، بلکہ یہ سماجی رسم و رواج کا حصہ ہے۔ اگر جہیز میں فضول خرچی، دکھاوا یا ظلم شامل ہو تو یہ حرام ہے۔ معصومینؑ کی تعلیمات میں شادی میں سادگی اور ضروری اشیاء پر زور دیا گیا ہے۔ جناب فاطمہ زہراؑ کا جہیز نہایت مختصر اور سادہ تھا۔ شادی کا معیار مال و دولت نہیں بلکہ دینداری ہونا چاہیے۔ خلوص نیت سے دیا گیا ضروری جہیز ثواب کا باعث بن سکتا ہے۔

ذاکرہ کاظمہ عباس
Featured image for  امام جعفرِ صادق علیہ السلام: اعمال کا دارو مدار نیت اور تقویٰ الٰہی ہے۔سیرت معصومین

امام جعفرِ صادق علیہ السلام: اعمال کا دارو مدار نیت اور تقویٰ الٰہی ہے۔

امام جعفر صادقؑ نے ایک شخص کے بارے میں سنا کہ وہ اللہ والا اور کرامت والا ہے۔ امامؑ نے اسے دیکھا تو معلوم ہوا وہ چوری کر کے چیزیں صدقہ دیتا ہے۔ جب امامؑ نے پوچھا، تو اس نے دلیل دی کہ ایک برائی کا بدلہ ایک، اور نیکی کا اجر دس گنا ہے۔ امامؑ نے فرمایا: "اللہ صرف متقیوں کے اعمال قبول کرتا ہے۔" چوری اور بغیر اجازت صدقہ دونوں گناہ ہیں۔ نیکی وہی ہے جو تقویٰ اور نیتِ صالح کے ساتھ ہو۔ یہ واقعہ سکھاتا ہے کہ عمل کی اصل قیمت نیت اور تقویٰ سے ہے، نہ کہ ظاہری عبادت سے۔ حوالہ: پند تاریخ ج ۴، ص ۱۴۱؛ گنجینه معارف ج ۱، ص ۳۱۰

سید منہال
Featured image for انتظار، وفاداری اور عہدے کی تمنا: ابو عامر کا سبقسیرت معصومین

انتظار، وفاداری اور عہدے کی تمنا: ابو عامر کا سبق

قوم یہود میں علم دین کی کمی اور دنیاوی خواہشات کی وجہ سے لوگ دین حق سے دور ہوگئے۔ ابو عامر نے شدت سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انتظار کیا اور لوگوں کو ایمان کی طرف بلایا، لیکن عہدے کی لالچ نے اسے دشمن بنا دیا۔ اس واقعے سے یہ سبق ملتا ہے کہ حتیٰ کہ وہی لوگ جو شدت سے امام کا انتظار کرتے ہیں، دنیاوی خواہشات کی وجہ سے دشمن بن سکتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ ہمارے ایمان کو آخر تک قائم رکھے اور ہمیں امام زمانہ علیہ السلام کے مخلص جانثار بنائے۔

ذاکرہ کاظمہ عباس
Featured image for بہن بھائیوں کا رشتہ: چار موسموں کی لازوال کہانیشخصیت سازی

بہن بھائیوں کا رشتہ: چار موسموں کی لازوال کہانی

بہن بھائیوں کا رشتہ زندگی کے چار موسموں کی طرح ہے — کبھی بہار کی معصومیت، کبھی گرمی کی تپش، کبھی خزاں کا سکون، اور کبھی سردیوں کی قربت۔ یہ رشتہ وقت کے ساتھ بدلتا رہتا ہے مگر کبھی کمزور نہیں ہوتا۔ اس میں محبت، تکرار، سمجھوتہ اور ساتھ کا حسین امتزاج پایا جاتا ہے۔ جیسے موسم زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں، ویسے ہی بہن بھائیوں کا رشتہ زندگی کو معنی دیتا ہے۔

ذاکرہ نادرہ زیدی
Featured image for امام محمد باقر علیہ السّلام: علم و حکمت کا درخشاں ستارہسیرت معصومین

امام محمد باقر علیہ السّلام: علم و حکمت کا درخشاں ستارہ

امام محمد باقرؑ علیہ السّلام پانچویں امام اور علم و حکمت کے درخشاں ستارے تھے، جنہوں نے تفسیرِ قرآن، فقہ، حدیث اور علمُ الکلام میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔ آپ نے قرآن کے باطنی معانی کو واضح کیا اور عقائدِ اسلام کی مضبوط عقلی بنیادیں فراہم کیں۔ آپ کے علمی حلقے نے سینکڑوں شاگرد پیدا کیے، جنہوں نے آپ کا علم آگے پہنچایا۔ انہی خدمات کے باعث آپ کو "باقر العلوم" یعنی علوم کا گہرا سمندر کہا جاتا ہے۔

ذاکرہ نادرہ زیدی
Featured image for وضو: جسمانی طہارت سے روحانی عہد تکمسائل دین

وضو: جسمانی طہارت سے روحانی عہد تک

یہ تحریر وضو کے باطنی راز کو بیان کرتی ہے کہ یہ صرف جسمانی صفائی نہیں بلکہ روحانی طہارت کا عہد ہے۔ چہرہ دھونا گناہوں سے پاکیزگی، ہاتھ دھونا نیکیوں کی نیت، سر کا مسح غلط خیالات سے دوری، اور پاؤں کا مسح برائی سے بچنے کی علامت ہے۔ وضو دراصل ایک عہد ہے کہ انسان اپنی زندگی کو گناہوں سے پاک کر کے صرف اللہ کی رضا کے لیے گزارے۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for آخر زمانے میں مرجعیت کی اہمیت اور اس کے خلاف سازشیںکمیونٹی اور سوسائٹی

آخر زمانے میں مرجعیت کی اہمیت اور اس کے خلاف سازشیں

یہ متن اس حقیقت کو واضح کرتا ہے کہ آخر زمانے میں علم کا اٹھ جانا علماء کی وفات کے سبب ہوگا، اور عالم سے دشمنی دراصل علم سے دشمنی ہے۔ آج کے دور میں مرجعیت کے خلاف سازشیں اور نوجوانوں کی غلط فہمیاں ایک بڑی بدبختی ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ مذہبِ تشیع کی بقا اور سربلندی صرف مراجعِ کرام کی قربانیوں اور قیادت کی وجہ سے ہے، جو زمانۂ غیبت میں دینِ خدا کے حقیقی محافظ ہیں۔

ذاکرہ کاظمہ عباس
Featured image for امام مہدی (عج) کا حقیقی انتظار: ایمان، علم اور انصاف۔شخصیت سازی

امام مہدی (عج) کا حقیقی انتظار: ایمان، علم اور انصاف۔

یہ ایک تفصیلی تحریر ہے جو امام مہدی (عج) کے حقیقی انتظار کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔ اس میں کوفہ والوں کی مثال دی گئی ہے جنہوں نے پہلے امام حسین (ع) کو خطوط لکھ کر بلایا لیکن بعد میں ان کے مخالف ہوگئے۔ تحریر کے مطابق، امام مہدی (عج) کا ظہور ہونے پر ان کے چاہنے والوں سے ہی ان کی پہلی جنگ ہوگی، کیونکہ امام کا انصاف بہت سے لوگوں کی خواہشات کے خلاف ہوگا۔ اس کی ایک بڑی وجہ دینی علم کی کمی اور دنیاوی مفادات کی محبت ہوگی، جس سے لوگ امام (عج) کے مخالف ہو سکتے ہیں۔

ذاکرہ کاظمہ عباس
Featured image for اے علی! اگر مجھے یہ اندیشہ نہ ہوتا کہ ۔۔۔احادیث

اے علی! اگر مجھے یہ اندیشہ نہ ہوتا کہ ۔۔۔

یہ حدیث امام علیؑ کے بے مثال مقام و منزلت کو بیان کرتی ہے کہ اگر نبی اکرم ﷺ کو امت کے غلو میں پڑنے کا اندیشہ نہ ہوتا تو آپؑ کی شان کو اس قدر بلند فرماتے کہ لوگ آپ کے قدموں کی خاک کو بھی تبرک و شفا کے طور پر لیتے۔ اس سے علیؑ کی عظمت بھی ظاہر ہوتی ہے اور نبی ﷺ کی حکمت بھی کہ امت کو شرک و گمراہی سے بچایا۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for جنسِ مخالف کی طرف نظرشخصیت سازی

جنسِ مخالف کی طرف نظر

جنسِ مخالف کو دیکھ کر لطف اندوز ہونا وقتی خوشی دیتا ہے مگر انجام افسردگی، ناکام شادی، عبادت سے غفلت، گھریلو تنازعات، عزت کی کمی، ایمان کی کمزوری اور گناہ کی طرف مائل ہونے کی صورت میں نکلتا ہے۔ 🔑 اسلام کا واضح پیغام ہے: اپنی نگاہوں کی حفاظت کرو۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for وہ چاند کہہ کے گیا تھا کہ آج نکلے گا۔۔تاریخ

وہ چاند کہہ کے گیا تھا کہ آج نکلے گا۔۔

مگر جب وہ رسول ص آگیے تو وہی یہودی جو اتنی مدت سے انتظار کررہے تھے وہی رسول ص کی دشمن ہو گیے۔ جن اولادوں کو طاقتور سمجھکر اسکی حفاظت کرتے رہے کہ وہ رسول کا ساتھ دینگے وہی اولادیں رسول خدا کے مقابلے پر آگیں جیسے مرحب و عنتر وغیرہ ۔۔۔۔۔

ذاکرہ کاظمہ عباس
Featured image for خواتینِ کربلا کا تعرف : قسط  2، بی بی ام کلثومتاریخ

خواتینِ کربلا کا تعرف : قسط 2، بی بی ام کلثوم

حضرت ام کلثوم ایک نہایت صابر، متقی اور پرہیزگار خاتون تھیں۔ آپ کی زندگی سادگی، دین کی پاسداری اور مصائب پر صبر و استقامت کا ایک اعلیٰ نمونہ ہے۔ آپ کی وفات کے بعد آپ کو جنت البقیع میں دفن کیا گیا۔ اگرچہ آپ کی وفات کے سال اور مقام کے بارے میں تاریخی روایات مختلف ہیں،

ذاکرہ نادرہ زیدی
Featured image for خواتینِ کربلا کا تعرف : قسط  ۱، بی بی ام ربابتاریخ

خواتینِ کربلا کا تعرف : قسط ۱، بی بی ام رباب

جناب ام رباب بنت امرؤ القیس، امام حسین علیہ السلام کی ایک بلند مرتبہ زوجہ تھیں۔ وہ ایک شفیق اور صابر خاتون تھیں جن کا تعلق ایک معزز عرب قبیلے سے تھا۔ آپ کی حیات اور کربلا میں آپ کے کردار کے اہم نکات درج ذیل ہیں:

ذاکرہ نادرہ زیدی
Featured image for  جب بھائیوں نے بھائیوں کو بیچ ڈالا — اور خود بھی بک گئےتاریخ

جب بھائیوں نے بھائیوں کو بیچ ڈالا — اور خود بھی بک گئے

چنگیز خان نے بخارا کے مسلمانوں کو فریب دے کر آپس میں لڑا دیا۔ بعض لوگوں نے لالچ میں آکر اپنے ہی بھائیوں سے غداری کی۔ مگر فتح کے بعد چنگیز نے انہی غداروں کو بھی قتل کرا دیا، یہ کہہ کر کہ جو اپنے بھائیوں کے نہ ہوئے، وہ ہمارے کیا ہوں گے۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for حدیثِ نبوی: اللہ کی سات وصیتیںاحادیث

حدیثِ نبوی: اللہ کی سات وصیتیں

یہ حدیثِ نبوی ﷺ میں اللہ تعالیٰ کی سات اہم وصیتوں کا ذکر ہے۔ ان میں اخلاص، معافی، سخاوت، تعلقات کی بحالی، ذکر، فکر اور عبرت شامل ہیں۔ مؤمن کی زندگی ذکرِ الٰہی، عفو و درگزر اور غور و فکر سے معمور ہونی چاہیے۔ زبان، دل، نگاہ اور عمل سب اللہ کی یاد سے جُڑے رہیں۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for شکست  ایک نیے زاویۂ نظرےشخصیت سازی

شکست ایک نیے زاویۂ نظرے

1. کامیابی صرف چیزوں کو حاصل کرنے کا نام نہیں، بلکہ اللہ کے فیصلوں پر راضی رہنا اصل کامیابی ہے۔ 2. ہر ناکامی کے پیچھے اللہ کی کوئی حکمت چھپی ہو سکتی ہے، جو ہمیں بعد میں سمجھ آتی ہے۔ 3. منفی سوچ کو چھوڑ کر قرآن کی آیات سے حوصلہ لینا سیکھو، خاص طور پر سورہ بقرہ کی آیت 216۔ 4. اللہ پر اعتماد رکھو، کیونکہ وہ جانتا ہے جو ہم نہیں جانتے۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for  چار درزی اور اصل بڑائی کا رازشخصیت سازی

چار درزی اور اصل بڑائی کا راز

چار درزی ایک گلی میں اپنی دکانیں چلاتے تھے، ہر ایک دوسروں سے بہتر بننے کی کوشش میں لگا تھا۔ تین درزی خود کو شہر، ملک اور دنیا کا بہترین کہنے لگے، جبکہ چوتھے نے صرف "اس گلی کا بہترین" لکھا۔ سادگی، خلوص اور حقیقت پسندی نے لوگوں کے دل جیت لیے۔ اصل کامیابی دکھاوے میں نہیں، بلکہ اپنے دائرے میں سچائی اور محنت سے بہترین بننے میں ہے۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for عرفہ(یوم عرفہ) کے نام کی وجہ تسمیہتاریخ

عرفہ(یوم عرفہ) کے نام کی وجہ تسمیہ

یومِ عرفہ 9 ذی الحجہ کو آتا ہے اور حج کا اہم ترین دن ہے، جس میں وقوفِ عرفات ادا کیا جاتا ہے۔ اس دن کو "عرفہ" کہنے کی مختلف وجوہات ہیں، جن میں پہچان، معرفت، تعارف اور اللہ کی طرف سے بندوں کی تعریف شامل ہیں۔ امام حسینؑ نے اسی دن دعائے عرفہ میں اللہ سے گہرا روحانی تعلق ظاہر کیا، جو عرفان و بندگی کا عظیم نمونہ ہے۔ یہ دن ہمیں اللہ کی قربت، عاجزی اور شکرگزاری کا سبق دیتا ہے۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for حق مہر کا وزن سونے سے نہیں، نیت سے ناپا جاتا ہےکمیونٹی اور سوسائٹی

حق مہر کا وزن سونے سے نہیں، نیت سے ناپا جاتا ہے

ایک نکاح کی تقریب میں دلہن کے سسر نے سادگی اور حقیقت پسندی سے مہر کم رکھا۔ رشتہ داروں کے اعتراض کے باوجود، انہوں نے داماد کی مالی حالت کو مدنظر رکھا۔ ان کا مقصد بیٹی کا پُرسکون گھر بسانا تھا، نہ کہ دکھاوا کرنا۔ پندرہ سال بعد یہی فیصلے خوشحال اور باعزت رشتے کی بنیاد بنے۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for حصہ دوم: غدیر کی اہمیت قرآنِ کریم کی روشنی میںقراٰن مجید

حصہ دوم: غدیر کی اہمیت قرآنِ کریم کی روشنی میں

یہ تحریر واقعہ غدیر خم کی اہمیت کو قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کرتی ہے، جہاں رسول اکرمؐ نے حضرت علیؑ کو اپنا جانشین اور ولی مقرر فرمایا۔ اعلانِ ولایت پر رسولؐ کو اپنی ہی امت سے مخالفت کا خوف تھا، جس پر اللہ تعالیٰ نے ان کی حفاظت کا وعدہ فرمایا۔ واقعہ غدیر کو دین کی تکمیل اور نعمت کے تمام ہونے کا دن قرار دیا گیا ہے۔ اہلِ تشیع کے مطابق یہ اعلان ایک الٰہی منصوبے کا حصہ تھا، جس کی تصدیق قرآن و احادیث سے ہوتی ہے۔

ذاکرہ کاظمہ عباس
Featured image for غدیر کی اہمیت قرآن مجید کی روشنی میںقراٰن مجید

غدیر کی اہمیت قرآن مجید کی روشنی میں

اس تحریر میں قرآن مجید کی آیت "یَا أَیُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ..." کی روشنی میں غدیر خم کی اہمیت بیان کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے ایک بہت اہم پیغام پہنچانے کا حکم دیا، جس میں تاخیر اور گھبراہٹ پیغمبرؐ کے خطرے کے احساس کو ظاہر کرتی ہے۔ اللہ نے خاص وعدہ کیا کہ وہ اپنے رسول کو لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے گا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پیغام عام نہیں بلکہ غیر معمولی اہمیت کا حامل تھا۔ مفسرین کے مطابق یہ پیغام حضرت علیؑ کی ولایت کا اعلان تھا، جو واقعۂ غدیر میں سوا لاکھ سے زائد مسلمانوں کے سامنے دیا گیا۔

ذاکرہ کاظمہ عباس
Featured image for معرفت کے مراحل شخصیت سازی

معرفت کے مراحل

معرفت کا سفر پانچ مراحل پر مشتمل ہے: سب سے پہلے دل میں طلب اور بے چینی پیدا ہوتی ہے، پھر انسان علم کی روشنی حاصل کرتا ہے۔ اس کے بعد وہ سچائی کو اپنانے کا خود سے وعدہ کرتا ہے، اور دن بھر اپنے اعمال پر نظر رکھتا ہے (مراقبہ)۔ آخر میں وہ دن کا محاسبہ کرتا ہے تاکہ غلطیوں کی اصلاح ہو سکے۔ یہ پانچ مراحل انسان کو اللہ کی قربت اور معرفت کی راہ پر گامزن کرتے ہیں۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for قرآن کی ایک آیت، ایک راز اور ایک تجربہقراٰن مجید

قرآن کی ایک آیت، ایک راز اور ایک تجربہ

استاد فاطمی نیاؒ ایک ولی اللہ کا واقعہ بیان کرتے ہیں جنہوں نے سورہ اعراف کی ایک آیت پر غور کیا اور محسوس کیا کہ اس میں کوئی باطنی راز ہے۔ اسی سوچ میں وہ ایک روحانی کیفیت میں داخل ہوئے جہاں شیطان ان کے سامنے ظاہر ہوا اور بحث کا چیلنج دیا۔ ولی اللہ نے علمی دلائل سے اسے شکست دی، مگر شیطان نے کہا کہ اس کا مقصد صرف ایک گھنٹہ ضائع کرنا تھا۔ اس پر انہیں آیت کا باطنی مفہوم سمجھ آیا کہ شیطان انسان کو اس کی کمزوری کے مقام سے ورغلاتا ہے — حتیٰ کہ عبادت، علم یا نیکی کے ذریعے بھی۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for ماں کا غصہ یا رب کی رضا؟شخصیت سازی

ماں کا غصہ یا رب کی رضا؟

یہ تحریر ایرانی عالم دہخدا کی ماں سے عقیدت اور صبر پر مبنی ہے، جنہوں نے غصیلی اور سخت مزاج ماں کی خدمت کے لیے ساری زندگی شادی نہیں کی۔ ایک رات ماں نے غصے میں ان کے سر پر پانی کا گلاس دے مارا، مگر دہخدا نے صبر کیا اور اللہ سے شکوہ کے بجائے استقامت مانگی۔ اسی رات خواب میں بشارت ملی کہ ان کا صبر علم کا خزانہ بنے گا۔ بعد ازاں انہوں نے وہ عظیم کتابیں لکھیں جو آج بھی علمی دنیا میں زندہ ہیں۔ سبق یہ ہے کہ ماں کی خدمت، صبر اور اخلاص کبھی رائیگاں نہیں جاتے۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for جب عالمہ بیوی ملی تو شوہر نے سمجھا بہار آ گئی… مگرمشکلات زندگی

جب عالمہ بیوی ملی تو شوہر نے سمجھا بہار آ گئی… مگر

یہ مزاحیہ اور سبق آموز تحریر ایک شوہر اور عالمہ بیوی کی کہانی بیان کرتی ہے۔ نکاح کے بعد بیوی نے شریعت کے مطابق زندگی گزارنے کا اعلان کیا، مگر جلد ہی ساس سسر کی خدمت سے انکار اور علیحدہ گھر کا مطالبہ کر دیا۔ شوہر پریشان ہو کر عالم دین کے پاس گیا، جنہوں نے سمجھایا کہ شریعت صرف حقوق کا نہیں، فرائض اور انصاف کا بھی نام ہے۔ جب شوہر نے دوسری شادی کی اجازت کا ذکر کیا تو بیوی فوراً نرم پڑ گئیں۔ نتیجتاً، سبق یہ ملا کہ شریعت کو مکمل اپنانا چاہیے، صرف اپنے فائدے کے لیے نہیں۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for خاموشی سے کام کرنے والا مزدور اور رزق کا رازشخصیت سازی

خاموشی سے کام کرنے والا مزدور اور رزق کا راز

یہ کہانی ایک محنتی مزدور کی ہے جو خاموشی سے اپنی ذمہ داریاں نبھاتا ہے۔ وہ کبھی تنخواہ بڑھنے یا کم ہونے پر سوال نہیں کرتا۔ اس کا یقین ہے کہ رزق اللہ کی طرف سے ہوتا ہے، انسان کے آنے یا جانے سے بدلتا ہے۔ بیٹے کی پیدائش پر رزق بڑھا، ماں کے انتقال پر کم ہوا۔ سبق یہ ہے کہ صبر، شکر اور قناعت میں ہی اصل راز پوشیدہ ہے۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for بولنے والا درختشخصیت سازی

بولنے والا درخت

یہ واقعہ ہمیں خلوص نیت کی اہمیت سکھاتا ہے۔ ایک عابد جب اللہ کی رضا کے لیے درخت کاٹنے نکلا تو شیطان پر غالب آیا، مگر جب اس کی نیت بدل کر دنیاوی فائدہ (اشرفیاں) بن گئی تو وہ شیطان سے ہار گیا۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ عمل کی کامیابی کا دار و مدار خالص نیت پر ہے۔ قرآن و احادیث میں بھی اخلاص کو دین کی بنیاد، عبادت کا معیار اور کامیابی کی کنجی قرار دیا گیا ہے۔

سید منہال
Featured image for خلقِ خدا کیلئے باعث رنج نہ بنوکمیونٹی اور سوسائٹی

خلقِ خدا کیلئے باعث رنج نہ بنو

اسلامی تاریخ کی یہ کہانی اچھے انسانی اخلاق اور دوسروں کی رازداری کا احترام کرنے کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک انصار اور سمرہ بن جندب کے درمیان جھگڑے میں مداخلت کی، جو عادتاً اپنی کھجور تک رسائی کی اجازت کے بغیر انصار کے باغ میں داخل ہو رہے تھے، جس سے اہل خانہ کو پریشانی ہوئی۔

سید منہال
Featured image for بدتمیز پڑوسی کی اصلاحکمیونٹی اور سوسائٹی

بدتمیز پڑوسی کی اصلاح

ایک شخص نے نبی کریم ﷺ سے اپنے پڑوسی کی شکایت کی جو اسے مسلسل پریشان کرتا تھا۔ ابتدا میں آپ ﷺ نے صبر اور برداشت کی تلقین کی، لیکن جب شکایتیں بڑھ گئیں تو آپ ﷺ نے اسے مشورہ دیا کہ اپنا سامان گھر سے باہر رکھ کر لوگوں کو اپنی پریشانی بتائے۔ جب لوگوں کو اس ظلم کا علم ہوا، تو بدتمیز ہمسایہ شرمندہ ہوا اور معافی مانگ کر آئندہ نہ ستانے کا وعدہ کیا۔ اس واقعے سے یہ سبق ملتا ہے کہ اسلام صبر سکھاتا ہے، مگر ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا بھی ضروری سمجھتا ہے۔

سید منہال
Featured image for خدمت خلقکمیونٹی اور سوسائٹی

خدمت خلق

خدمتِ خلق کا مطلب ہے بغیر کسی ذاتی فائدے کے انسانیت کی بھلائی کرنا۔ اسلام میں اس عمل کو بہت فضیلت حاصل ہے اور قرآن و احادیث میں دوسروں کی مدد کی ترغیب دی گئی ہے۔ خدمت صرف مالی امداد تک محدود نہیں، بلکہ مسکراہٹ، معافی، اور مشکل وقت میں سہارا دینا بھی شامل ہے۔ ایک مسلمان کی خوبی ہے کہ وہ دوسروں کے لیے نفع بخش ہو، چاہے وہ کسی بھی مذہب سے ہوں۔ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک واقعہ بیان کیا گیا ہے جس میں آپ نے ایک بوڑھی عورت کی مدد کی، جو بعد میں آپ کے حسنِ سلوک سے متاثر ہو کر مسلمان ہو گئی۔ اس واقعے سے یہ پیغام ملتا ہے کہ خدمتِ خلق دین کی سچی نمائندگی ہے، اور اگر ہر شخص یہی جذبہ اپنائے تو معاشرہ مثالی بن سکتا ہے۔

ذاکرہ کاظمہ عباس
Featured image for رات کے چاند کی طرح چمکنے والےشخصیت سازی

رات کے چاند کی طرح چمکنے والے

اس بیان میں چاند کی مثال دے کر یہ پیغام دیا گیا ہے کہ جیسے چاند دن کی روشنی میں چھپ جاتا ہے لیکن اندھیرے میں اپنی روشنی سے چمکتا ہے، ویسے ہی انسان کو بھی دنیا کے گناہوں اور برے رجحانات کے ساتھ گھلنے کی بجائے، اپنی اصل یعنی حق و صداقت کو برقرار رکھنا چاہیے۔ امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب کی مثال دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ انہوں نے ظلم کے خلاف ڈٹ کر حق کا ساتھ دیا، چاہے وہ اکیلے ہی کیوں نہ ہوں۔ کربلا کی قربانی کو "جمال" کہا گیا کیونکہ وہ اللہ کی رضا اور سچائی کا مظہر تھی۔ اختتام پر سامعین کو دعوت دی گئی کہ وہ دنیا کی اندھی تقلید نہ کریں بلکہ قرآن و اہل بیت علیہم السلام کی روشنی میں زندگی گزاریں تاکہ اندھیروں میں ایمان اور کردار کی روشنی بن سکیں۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for اجتہاد اور تقلید۔ استاد شہید مرتضی مطہریمسائل دین

اجتہاد اور تقلید۔ استاد شہید مرتضی مطہری

کتاب اجتہاد کی تعریف کے ساتھ شروع ہوتی ہے ، مختلف مسلم فرقوں میں مختصر روایتی طریقوں کے نقطہ نظر میں ان کے بنیادی اختلافات۔ مصنف نے شریعت (یعنی فقہ) کے حوالے سے اجتہاد کے جواز پر روشنی ڈالی اور چاہے اس کی اجازت ہو یا ممنوع۔ انہوں نے مختلف فرقوں کی کچھ ابتدائی کتابوں کا بھی ذکر کیا جو مذہبی یونیورسٹیوں کے نصاب میں ہیں۔

سید منہال
Featured image for  امام موسیٰ کاظمؑ : راہ خدا میں خرچ کی جزا۔۔! داستانہائ پراگندہکمیونٹی اور سوسائٹی

امام موسیٰ کاظمؑ : راہ خدا میں خرچ کی جزا۔۔! داستانہائ پراگندہ

جب اسکی زنگی کا‌نصف حصہ گزر چکا تو وہی بزرگ پھر اسے خواب میں نظر آئے اور اس سے کہا۔ "اے شخص! چونکہ تم نے راہ خدا میں مال و دولت خرچ کرنے میں کوتاہی نہیں کی۔ اور وقتاً فوقتاً شکر خدا ادا کرتے رہے اسلیے تمھاری عمر کا بقیہ نصف حصہ بھی آسودگی، فراوانی اور وسعت کے ساتھ بسر ہوگا اور بس گھر میں برکت رہے گی۔"

سید منہال
Featured image for قرآنی شفاء ؛ نیک اولاد کے حصول کے لیے مجرب آیاتمشکلات زندگی

قرآنی شفاء ؛ نیک اولاد کے حصول کے لیے مجرب آیات

کتاب "خواص آیاتِ قرآن کریم" (صفحہ 165) میں بیان ہوا ہے کہ: "جو شخص سچے دل، خلوصِ نیت اور یقینِ کامل کے ساتھ ان دو آیات کو اولاد کے حصول کے لیے پڑھے، اور اللہ سے دعا کرے، تو ان شاء اللہ اس کی گود جلد بھر جائے گی۔ اور جو بچہ پیدا ہوگا، وہ اللہ کے حفظ و امان میں رہے گا۔"

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for اللہ سے قربت کیسے حاصل ہو؟شخصیت سازی

اللہ سے قربت کیسے حاصل ہو؟

مولائے کائنات کا مشہور جملہ ہے کہ ـجب میں چاہتا ہوں کہ خدا سے باتیں کروں تو میں نماز پڑھتا ہوں اور جب میں چاہتا ہوں کہ اللہ مجھ سے باتیں کرے تو میں قران مجید پڑھتا ہوںـ۔ البتہ تلاوت قرآن کے ساتھ اس پر تدبر کرنا کرنا بھی قربت خدا کو حاصل کرنے کا ذریعہ ہے

ذاکرہ کاظمہ عباس
Featured image for قرآن یا اسماء متبرکہ والے کاغذ کو ضائع کرنے کے تین شرعی طریقےعلماء کے جواب

قرآن یا اسماء متبرکہ والے کاغذ کو ضائع کرنے کے تین شرعی طریقے

قرآن کی آیات یا اللہ تعالیٰ کے اسماء پر مشتمل کاغذات کو عزت و احترام کے ساتھ تلف کرنا چاہیے۔ جائز طریقوں میں انہیں ری سائیکلنگ مراکز کو دینا، باادب طریقے سے دفن کرنا یا بہتے ہوئے پانی میں ڈالنا شامل ہیں۔ شریعت میں انہیں جلانا یا کوڑے دان میں پھینکنا جائز نہیں ہے۔ اس حکم پر بڑے شیعہ علما کا اتفاق ہے۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for بدعت اور غربتشخصیت سازی

بدعت اور غربت

یہ ایک سچے واقعے پر مبنی تحریر ہے، جس میں ایک باپ بیٹی کی شادی پر خالی کارٹن کرائے پر لینے کی بات کرتا ہے تاکہ جہیز کا دکھاوا کیا جا سکے۔ یہ واقعہ رسم و رواج کی ظالمانہ روایتوں اور معاشرتی دباؤ کو بے نقاب کرتا ہے، جو غریبوں کو شرمندہ کرتا ہے۔ جہیز کی نمائش جیسی بدعتیں نہ صرف دین کے خلاف ہیں بلکہ معاشرتی ناانصافی اور غربت کو بھی بڑھاتی ہیں۔ ان بدعتوں کے خلاف کھڑے ہونا دین کا مجاہدہ اور اصلاحِ معاشرہ کا عمل ہے۔ نتیجہ یہی ہے: رشتوں کو نمائش نہیں، محبت کی ضرورت ہے — رسمیں چھوڑو، انسانیت بچاؤ۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for عقاب کی کہانی – جینے کے لیے تبدیلی ضروری ہےشخصیت سازی

عقاب کی کہانی – جینے کے لیے تبدیلی ضروری ہے

یہ کہانی ایک عقاب کی زندگی سے سبق دیتی ہے، جو ایک خاص عمر میں خود کو نئی زندگی دینے کے لیے ایک دردناک عمل سے گزرتا ہے۔ عقاب اپنی کمزور چونچ، ناخن اور پروں کو خود نکالتا ہے تاکہ نئے اگ سکیں اور وہ دوبارہ اُڑ سکے۔ یہ تکلیف دہ عمل پانچ مہینے تک جاری رہتا ہے، مگر اس کے بعد وہ نئی طاقت کے ساتھ مزید 30 سال زندہ رہتا ہے۔ کہانی کا پیغام یہ ہے کہ ترقی اور بقا کے لیے ہمیں پرانی عادتوں کو چھوڑ کر نئی سوچ اپنانی پڑتی ہے۔ آخری پیغام یہی ہے: یا بدلو، یا مر جاؤ — فیصلہ تمہارے ہاتھ میں ہے۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for حورالعین اور شیخ علی کا نکاح ؛نجف و کربلا کی ایک عجیب کرامتکمیونٹی اور سوسائٹی

حورالعین اور شیخ علی کا نکاح ؛نجف و کربلا کی ایک عجیب کرامت

شیخ علی نجف اشرف کے طالب علم تھے، جو صرف حورالعین سے نکاح کی خواہش رکھتے تھے اور اس کے لیے مسلسل دعا اور توسل کرتے رہے۔ لوگ انہیں پاگل سمجھتے تھے، مگر وہ خلوص سے اپنی دعا پر قائم رہے۔ ایک رات انہیں ایک عورت ملی جو بعد میں ظاہر ہوا کہ جنت سے بھیجی گئی حور تھی۔ شیخ علی نے اس سے نکاح کیا اور سترہ سال ساتھ زندگی گزاری۔ آخر میں اس حور نے اپنا راز فاش کیا اور شیخ علی کی وفات کے بعد واپس جنت چلی گئی۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for اگر چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ توجہ سے آپ کی بات سنے، تو ان باتوں کا خیال رکھیں:کمیونٹی اور سوسائٹی

اگر چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ توجہ سے آپ کی بات سنے، تو ان باتوں کا خیال رکھیں:

سب سے پہلے بچے سے بات کریں، اس پر الزام نہ لگائیں بلکہ اس سے سوال کریں تاکہ وہ خود سوچے، جیسے: "بیٹا، کیا تمہیں پتا ہے تولیہ گیلا ہونے کی وجہ سے بیڈ اور کپڑے بھی گیلے ہو جاتے ہیں؟" یا "کیا کوئی وجہ تھی کہ دودھ فریج میں واپس نہیں رکھا؟"

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for تربیت یا توہین؟ فرق پہچانیے!کمیونٹی اور سوسائٹی

تربیت یا توہین؟ فرق پہچانیے!

ہر وہ طریقہ جو ہمیں "درست" لگے، ضروری نہیں کہ وہ بچے کے لیے بھی درست ہو۔ کبھی کبھار ہماری سختی، ہمارے بچے کے دل پر ایسا زخم چھوڑ جاتی ہے جو برسوں نہیں بھرتا۔ اس لیے تربیت ضرور کریں، لیکن محبت، نرمی اور سمجھ داری کے ساتھ۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for  اخلاص: قرب خدا حاصل کرنےکا بہترین ذریعہکمیونٹی اور سوسائٹی

اخلاص: قرب خدا حاصل کرنےکا بہترین ذریعہ

۔ایک بار ایک شاگرد نے آیت اللہ بہجت سے عرض کیا آغا آپ کے اعمالِ میں ایسی تاثیر ہے کہ بعض اوقات انسان کی زندگی بدل جاتی ہے آپ ہمیں بھی کچھ مخصوص عمل یا اذکار یا کوی وظیفہ بتادیں آپ نے نہایت سادگی سے جواب دیا کہ ہم جو کچھ کرتے ہیں وہ قرآن وحدیث میں موجود ہے بس تم خالص نیت کے ساتھ واجبات کو انجام دو اور ...

ذاکرہ کاظمہ عباس
Featured image for بچوں کی تربیت کیسے کی جائے؟کمیونٹی اور سوسائٹی

بچوں کی تربیت کیسے کی جائے؟

ایسے حالات میں ایک شریف اور نیک ماں باپ کے لیے بچوں کی تربیت کرنا بہت بڑا چیلنج ہے آخر کیسے والدین اپنے بچوں کی دنیا کے ساتھ آخرت کو بھی کامیاب بنائیں مگر والدین تھک ہار کر بیٹھ نہیں سکتے بلکہ انکی کوششیں جاری رہنی چاہیے...

ذاکرہ کاظمہ عباس
Featured image for اخلاص اور اس کی اہمیتشخصیت سازی

اخلاص اور اس کی اہمیت

لہذہ ضروری ہے کہ ہم ہر عمل سے پہلے اپنی نیت کی اصلاح کریں۔ اور اس بات پر توجہ دیں کہ آیا ہم جو کام انجام دیرہے ہیں یہ اپنے ذاتی مفاد کے لیے ہے یا ‌نام ونمود کے لیے یا پھر اللہ کی رضا کے لیے ۔اخلاص کا مطلب ہی یہ ہے کہ ہم اپنے جزبات اور خواہشات پر قابو رکھیں اور صرف اللہ کی رضا کے لیے عمل انجام دیں۔

ذاکرہ کاظمہ عباس
Featured image for رسولِ خدا (ص) کے پانچ حکیمانہ اصول — عزت، دین، دنیا اور رشتہ داری کا تحفظکمیونٹی اور سوسائٹی

رسولِ خدا (ص) کے پانچ حکیمانہ اصول — عزت، دین، دنیا اور رشتہ داری کا تحفظ

یہ پانچ اصول، گویا اسلام کا ایک "اخلاقی آئینہ" ہیں، جس میں دین، دنیا، تجارت، عزت، اور گھرانہ سب شامل ہیں۔رسول خدا (ص) کی یہ مختصر حدیث ایک مکمل اصلاحی منشور ہے۔ہمیں چاہیے کہ ان اصولوں کو اپنی زندگی، مجالس، اور خطبات کا حصہ بنائیں۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for زندگی کا درخت — نوجوانوں کے نام ایک سبقشخصیت سازی

زندگی کا درخت — نوجوانوں کے نام ایک سبق

نوجوانو!یہ تمہارے لیے بہت بڑا پیغام ہے۔ آج تم جس مشکل، دباؤ، یا تنہائی سے گزر رہے ہو…وہ زندگی کا سرد موسم ہو سکتا ہے۔ لیکن اگر تم ہمت ہار گئے،تو تم اپنی بہار، اپنی کامیابی، اپنی روشنی کو کبھی نہیں دیکھ سکو گے۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for اولاد کی تربیت سے پہلے والدین اپنی تربیت کریںکمیونٹی اور سوسائٹی

اولاد کی تربیت سے پہلے والدین اپنی تربیت کریں

آج کے دور میں لڑکیاں بھی ترقی کی جانب بہت تیز قدم بڑھا رہی ہیں اور علم کے میدان میں لڑکوں سے زیادہ لڑکیاں آگے بڑھ رہی ہیں ڈاکٹر۔ انجینیر ۔وکیل۔ پایلٹ ۔ بنکر اپنے والدین کا خواب پورا کر ہی ہیں مگر یہ سوال ضرور ہے کہ کیا وہ جناب فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیھا کے اصولوں پر چل کر یہ کامیابی حاصل کر سکتی ہیں؟

ذاکرہ کاظمہ عباس
Featured image for مسلمان اور امن و سلامتیکمیونٹی اور سوسائٹی

مسلمان اور امن و سلامتی

یہ حدیث ہمیں بتاتی ہے کہ اسلام صرف عبادات کا نام نہیں بلکہ ایک کامل اخلاقی نظام ہے۔حقیقی مسلمان وہ نہیں جو صرف ظاہری طور پر مسلمان ہو، بلکہ وہ ہے جس کی زبان کسی کی عزت نہ اچھالے، اور جس کے ہاتھ کسی کے حقوق پر ظلم نہ کریں۔اور مہاجر وہ نہیں جو صرف وطن چھوڑے، بلکہ جو گناہوں کو چھوڑ کر شیطان کی بستی سے خدا کے شہر کی طرف ہجرت کرے۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for  باپ سے معافی مانگنے کا بہترین انداز — ایک جوان کی سچی توبہشخصیت سازی

باپ سے معافی مانگنے کا بہترین انداز — ایک جوان کی سچی توبہ

جب میں گھر پہنچا اور دروازہ کھولا، تو دیکھا کہ ابو ہال میں میرا انتظار کر رہے تھے۔ ان کی آنکھیں آنسوؤں سے بھری ہوئی تھیں۔ مجھے دیکھ کر کہا: "میں تمہیں اپنے پاؤں چومنے کی اجازت تو نہیں دوں گا،لیکن یہ بات سچ ہے اور میں خود کئی بار یہ کر چکا ہوں...!" "جب تم چھوٹے تھے،میں تمہارے پاؤں کی پشت بھی چومتا تھا اور تلوے بھی!"

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for کیوں کہ میں ماں ہوںخواتین

کیوں کہ میں ماں ہوں

انسان کو جب کوئی تکلیف ہو ، تو اس کے دن بھر کا شیڈول بدل جاتا ہے ، اور کھانے پینے سونے جاگنے کے اوقات بدل جاتے ہیں، طبیعت خراب ہونے سے، انسان ھر وقت بے چین رہتا ہے، کل رات سے میرا بچہ بھی خلاف معمول روئے جارہا ہے روئے جارہا ہے، میں نے اس کے ساتھ رات جاگ کہ گزاری۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for دوزخ کا دردناک منظر اور جنت کی نعمتیںقراٰن مجید

دوزخ کا دردناک منظر اور جنت کی نعمتیں

قرآن بتاتا ہے کہ دوزخ میں کافروں کے سروں پر مسلسل آگ کے گرز برسائے جاتے ہیں (حج: 20)۔ ہر لمحہ ایسا لگتا ہے کہ وہ مر جائیں گے، لیکن موت انہیں نہیں آتی (ابراہیم: 16)۔ جب وہ یہ خوفناک عذاب دیکھتے ہیں تو حسرت کرتے ہیں کہ کاش ہم مٹی ہوتے (نبا: 40)، تاکہ یہ سب کچھ نہ سہنا پڑتا۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for حر! تُو دنیا و آخرت میں آزاد ہے!شخصیت سازی

حر! تُو دنیا و آخرت میں آزاد ہے!

حر بن یزید ریاحی، کربلا کا وہ سپاہی جو امام حسینؑ کے قافلے کو روکنے آیا تھا، لیکن ندامت، توبہ اور سچائی کے جذبے سے امام حسینؑ کا فدائی بن گیا،اور شہادت پا کر "آزاد" ہو گیا۔ حر کے مقابلے میں، عبید اللہ بن زیاد جیسے لوگ، ظاہری دین داری کے باوجود، تکبر اور خودپسندی کے سبب ہلاک ہو گئے۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for اگر خدا چاہےقراٰن مجید

اگر خدا چاہے

یہ خوبصورت اور ایمان افروز پیغام قرآن کی مختلف آیات سے لیا گیا ہے، جن میں "اگر خدا چاہے" کے معجزات بیان کیے گئے ہیں۔ اگر خدا چاہے، تو مکڑی کا جالا بھی حفاظت کر سکتا ہے: > سورة عنکبوت، آیت 41 (مَثَلُ ٱلَّذِينَ ٱتَّخَذُوا۟ مِن دُونِ ٱللَّهِ أَوْلِيَآءَ كَمَثَلِ ٱلْعَنكَبُوتِ ٱتَّخَذَتْ بَيْتًۭا ۖ وَإِنَّ أَوْهَنَ ٱلْبُيُوتِ لَبَيْتُ ٱلْعَنكَبُوتِ ۖ لَوْ كَانُوا۟ يَعْلَمُونَ) خدا اگر چاہے تو اپنے سب سے عظیم نبی (ص) کو غار میں ایک کمزور ترین گھر، یعنی مکڑی کے جالے سے بھی محفوظ رکھ سکتا ہے۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for اعتماد اور رازداری ازدواجی زندگی کی بنیاد ہے۔کمیونٹی اور سوسائٹی

اعتماد اور رازداری ازدواجی زندگی کی بنیاد ہے۔

جہاں اسے کچھ ایسے دوست مل جایںگےجوظاہری ہمدردی دکھا کر غلط مشورہ دیے کر والدین سے متنفر کر دینگے..... جیسا کہ اکثر گھروں میں یہ ہوتا ہے اور والدین اپنی قسمت کا رونا روتے ہیں کہ ہمارا بچہ ہمارے قابو میں نہیں ہے۔مگر عورت اگر باشعور اورہے تو وہ اپنے گھر کو اور اپنے بچوں کو بربادی سے بچا سکتی ہے...

ذاکرہ کاظمہ عباس
Featured image for تربیت اولاد اور زوجہ کا کردارکمیونٹی اور سوسائٹی

تربیت اولاد اور زوجہ کا کردار

البتہ ماں کی ذمداری باپ سے زیادہ ہوتی ہے کیونکہ بچہ زیادہ تر ماں کے ساتھ ہوتا ہے تو ماں کے طور طریقے سے زیادہ متاثر ہوتا ہے جب وہ دیکھتا ہے کہ ماں اسکے باپ کا کتنا احترام کرتی ہے اور اسکی کتنی فرمانبرداری کرتی ہے تو بچہ کے اندر بھی اسی طرح کا احترام اور فرماں برداری کا شعور پیدا ہوگا۔

ذاکرہ کاظمہ عباس
Featured image for قیامتِ کبریٰ کی تصویری جھلکیاں – قرآن کی روشنی میں (حصہ سوم)قراٰن مجید

قیامتِ کبریٰ کی تصویری جھلکیاں – قرآن کی روشنی میں (حصہ سوم)

اس دن ہر انسان کے اعمال کو ترازو میں تولا جائے گا۔ جن کے نیک اعمال کا وزن بھاری ہوگا، وہ کامیاب ہوں گے، اور جن کے اعمال ہلکے ہوں گے، وہی اصل میں خسارے میں ہوں گے۔ "جن کے پلڑے بھاری ہوں گے وہی فلاح پائیں گے۔ اور جن کے ہلکے ہوں گے، وہی اپنا سب کچھ گنوا بیٹھیں گے۔" (اعراف: 8-9)

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for قیامتِ کبریٰ کی تصویری جھلکیاں – قرآن کی روشنی میں (حصہ دوم)قراٰن مجید

قیامتِ کبریٰ کی تصویری جھلکیاں – قرآن کی روشنی میں (حصہ دوم)

اہل ایمان کا سکون و اطمینان: جب مومنین کو اللہ کی طرف سے امان نامہ ملتا ہے تو ان کے دلوں سے خوف اور گھبراہٹ دور ہو جاتی ہے۔ (نمل: 9) وہ اپنے دلوں کو اللہ کی بے پایاں رحمت کے حوالے کر دیتے ہیں۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for قیامتِ کبریٰ کی تصویری جھلکیاں – قرآن کی روشنی میں (حصہ اول)قراٰن مجید

قیامتِ کبریٰ کی تصویری جھلکیاں – قرآن کی روشنی میں (حصہ اول)

جب صور پھونکا جائے گا، سب لوگ بے ہوش ہو کر گر پڑیں گے، پھر دوبارہ صور پھونکا جائے گا اور سب اٹھ کھڑے ہوں گے۔ "اور جب صور میں پھونکا جائے گا تو جو آسمانوں اور زمین میں ہوں گے سب بے ہوش ہو جائیں گے، سوائے اس کے جسے اللہ چاہے۔ پھر دوبارہ صور پھونکا جائے گا اور وہ سب اٹھ کر دیکھنے لگیں گے۔" (زمر: 68)

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for  ازدواجی رشتہ – محبت و فہم کا نازک بندھنکمیونٹی اور سوسائٹی

ازدواجی رشتہ – محبت و فہم کا نازک بندھن

رشتہ ٹوٹتا نہیں، تھک جاتا ہےجب بے جا ناراضگیاں بڑھتی جائیں،جب معافی کے بجائے ضد آ جائے،تو رشتہ دل سے ختم ہونے لگتا ہے، چاہے کاغذ پر باقی رہے۔ اپنا رشتہ بچانا چاہتے ہو؟تو پھر برداشت کرو، نظر انداز کرو،نرمی اختیار کرو، بدگمانی چھوڑو،اور سب سے بڑھ کر، دل صاف رکھو۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for اتحاد کی طاقت – وحدت میں برکتکمیونٹی اور سوسائٹی

اتحاد کی طاقت – وحدت میں برکت

آج ہمارے معاشروں، قوموں، یہاں تک کہ گھروں میں بکھراؤ ہے، خود غرضی ہے، فرقہ واریت ہے۔ یہی سبب ہے کہ ہم کمزور ہیں۔ اگر تین لوگ متحد ہو کر تین سو پر غالب آ سکتے ہیں، تو اگر ہم مسلمان ایک ہو جائیں تو کوئی قوت ہمیں شکست نہیں دے سکتی۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for حکایت ۱: مجسم قرآنسیرت معصومین

حکایت ۱: مجسم قرآن

یہ حکایت ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ قرآن، صرف ایک مقدس کتاب نہیں بلکہ ایک مکمل عملی زندگی کا خاکہ ہے۔ اور اس خاکے کا سب سے جیتا جاگتا نمونہ خود رسول خدا (صلی اللہ علیہ وآلہ) کی ذات ہے۔ اگر ہم رسول اللہ (ص) کے اخلاق کو جاننا اور اپنانا چاہتے ہیں، تو ہمیں قرآن پڑھنا، سمجھنا اور اُس پر عمل کرنا ہوگا — کیونکہ رسولِ اکرم (ص) کی زندگی قرآن کا چلتا پھرتا ترجمہ تھی۔

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for ایک برف بیچنے والے کی پکارقراٰن مجید

ایک برف بیچنے والے کی پکار

امام علی علیہ السلام کا قول عربی میں یوں ہے: "الوقت سيفٌ إن لم تقطعه قطعك." ترجمہ: "وقت تلوار کی طرح ہے، اگر تم نے اسے پکڑ کر استعمال نہ کیا تو وہ تمہیں کاٹ لے گا۔" یہ قول وقت کی اہمیت اور اس کی قدر کرنے کی ضرورت کو بیان کرتا ہے تاکہ ہم اپنے وقت کو ضائع نہ کریں اور اسے نیک عملوں میں گزاریں

مولانا وفا حیدر خان
Featured image for امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام: بہادری اور علم کا امتزاجسیرت معصومین

امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام: بہادری اور علم کا امتزاج

امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی شخصیت کو شیعہ مسلمان نہ صرف ایک عظیم سپہ سالار کے طور پر دیکھتے ہیں بلکہ ایک عظیم عالم، حکیم اور عادل قائد کے طور پر بھی ان کی عزت کرتے ہیں۔ ان کی زندگی کا ہر پہلو ایک مثالی رہنمائی فراہم کرتا ہے اور ان کے کردار نے اسلامی معاشرت اور حکومت کو ایک نیا معیار دیا۔ امام علی کا علم، بہادری، اور عدلیہ ہمیشہ انسانیت کے لیے ایک روشنی کی مانند رہیں گے۔

سید منہال
Featured image for قرآن اور شیعہ نظریہ: کائنات کی ابتداقراٰن مجید

قرآن اور شیعہ نظریہ: کائنات کی ابتدا

قرآن، شیعہ فکر میں، صرف ایک کتاب نہیں بلکہ ایک رہنما ہے جو انسان کو کائنات کی ابتدا سے لے کر اُس کے اختتام تک کی حقیقتوں کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔ کائنات کی ابتدا، اللہ کی حکمت اور قدرت کی نشانی ہے، اور شیعہ مسلمان اسے ایک روحانی سفر کے طور پر دیکھتے ہیں جس کا مقصد انسان کی روحانی ترقی اور اللہ کی رضا حاصل کرنا ہے۔

سید منہال