خواتینایک ماں کی تربیت، ایک نسل کی تعمیر
اگر ماں امام حسینؑ کا نام لے کر آنسو بہاتی ہے تو بچہ محبتِ حسینؑ کو صرف کتاب سے نہیں بلکہ ماں کے دل سے سیکھتا ہے۔ اور اگر ماں ہر وقت دنیا، مقابلہ، مال اور نمود و نمائش کی بات کرے تو بچہ بھی اسی دنیا کو اپنا مقصد سمجھ لیتا ہے



