متفرقات

مختلف اسلامی موضوعات

Featured image for اے آئی کے زمانے میں اہلِ قلم کا امتحانمتفرقات

اے آئی کے زمانے میں اہلِ قلم کا امتحان

قلم ہمیشہ صرف الفاظ پیدا کرنے کا ذریعہ نہیں رہا۔ ایک حقیقی قلم کار پہلے اپنے اندر ایک دنیا آباد کرتا ہے؛ کتابیں پڑھتا ہے، لوگوں کو دیکھتا ہے، حالات سے گزرتا ہے، سوال اٹھاتا ہے، اختلاف کرتا ہے، غلطیاں کرتا ہے، پھر اپنے تجربے اور مطالعے کو الفاظ کا لباس پہناتا ہے۔ اسی لیے بڑے ادیب کی تحریر کو پڑھتے ہوئے ہمیں صرف جملے نہیں ملتے، اس کی شخصیت بھی ملتی ہے۔

مولانا سید کرامت حسین
👍 1
Featured image for مشرقِ وسطیٰ کی نئی صف بندیاں:  سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کا دفاعی اتحاد اور ایران کا بدلتا ہوا کردار۔متفرقات

مشرقِ وسطیٰ کی نئی صف بندیاں: سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کا دفاعی اتحاد اور ایران کا بدلتا ہوا کردار۔

مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر ایسی تزویراتی تبدیلیوں سے گزر رہا ہے جن کے اثرات آنے والے برسوں تک محسوس کیے جائیں گے۔ بظاہر یہ تبدیلیاں دفاعی تعاون، سفارتی روابط اور علاقائی سلامتی کے عنوان سے سامنے آ رہی ہیں، لیکن ان کے پس منظر میں طاقت کے توازن، امریکی کردار اور مسلم دنیا کی نئی ترجیحات جیسے کئی اہم عوامل کارفرما ہیں۔

مولانا سید کرامت حسین
👍 2
Featured image for امریکی۔سعودی جارحیت اور اربعینمتفرقات

امریکی۔سعودی جارحیت اور اربعین

اربعین اس بات کا نام ہے کہ محبت کبھی شکست نہیں کھاتی، وفا کبھی دفن نہیں ہوتی، اور حسین علیہ السلام کا راستہ کبھی سنسان نہیں ہوتا۔ چودہ سو برس سے تاریخ یہی دیکھ رہی ہے کہ ظالم بدلتے رہے، حکومتیں بدلتی رہیں، سرحدیں بدلتی رہیں، قوانین بدلتے رہے، مگر نجف سے کربلا کی طرف اٹھنے والے قدم نہ رکے، نہ تھکے، نہ جھکے۔

مولانا سید کرامت حسین
👍 2 ❤️ 1
Featured image for تعزیت کا حقیقی اور سچا اندازمتفرقات

تعزیت کا حقیقی اور سچا انداز

خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو مجالس، جلوسوں اور عزاداری کی تمام برکتوں سے فیضیاب ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے دل میں بھی ایک چھوٹی سی کربلا آباد کر لیتے ہیں، جہاں وہ خاموشی سے امام حسین علیہ السلام اور ان کے جانثاروں کو پرسہ پیش کرتے ہیں۔ شاید اسی اخلاص میں وہ نور پوشیدہ ہے جو انسان کی دنیا بھی سنوار دیتا ہے اور آخرت بھی۔

مولانا سید کرامت حسین
👍 2 ❤️ 2
Featured image for ایران کیسے سپر پاور سے ٹکرا گیا؟متفرقات

ایران کیسے سپر پاور سے ٹکرا گیا؟

.ملک کے اندر جنگ شروع ہوتے ہی روٹی ؛ پٹرول اور ڈیزل مفت کر دیا گیا ہے. ایک مہینے جنگ اور مسلسل پوری عالم کفر کی شب و روز بمباری کے باوجود ایک بھی ایرانی نے ملک سے ہجرت نہیں کی جبکہ دوسرے ملکوں میں مقیم ایرانی وطن کے دفاع کے لیے واپس آ رہے ہیں۔

مولانا وفا حیدر خان
👍 13 ❤️ 11
Featured image for کیا جنگ ہوگی؟متفرقات

کیا جنگ ہوگی؟

امریکہ اب عراق جیسی طویل اور تھکا دینے والی جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا اور نہ ہی وہ ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر سکتا ہے۔ آج اصل خطرہ براہِ راست جنگ سے زیادہ نفسیاتی دباؤ اور داخلی عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششیں ہیں۔ اسلامی جمہوریہ کے لیے دانش مندانہ راستہ "اسٹریٹجک بصیرت" میں پوشیدہ ہے۔ میدانِ جنگ سے زیادہ اہم میدان "آگاہی، اتحاد اور دشمن شناسی" کا ہے—جو فریق اس میدان میں برتر ہوگا، وہی بحران کو اپنے حق میں موڑنے میں کامیاب ہوگا۔

مولانا نجیب الحسن زیدی
👍 1
Featured image for خدا موجود ہے | منکرین وجود (Series - Article 3)متفرقات

خدا موجود ہے | منکرین وجود (Series - Article 3)

آج کل رجحان جدید الحاد (New Atheism) کی صورت میں نمایاں ہے۔ ایک کتاب "فور ہارس مین" (Four Horsemen)میں پڑھا جا سکتا ہے کہ اس گروہ کے اعتراضات کیا ہیں؟ اور کس بنا پرخدا موجود نہیں؟ ۔ یہ چار شہسوار وہ لوگ ہیں جو جدید الحاد کی نمایاں شخصیات کے طور پر ابھرے ۔

سید منہال
👍 6 ❤️ 4
Featured image for ظلم کے خلاف ایک عالمی پکار: وقت کا تقاضا اور ہماری ذمہ داریمتفرقات

ظلم کے خلاف ایک عالمی پکار: وقت کا تقاضا اور ہماری ذمہ داری

خلاصہ: یہ تحریر "عالمی جہاد" کو محض جنگ و جدل کے بجائے ظلم کے خلاف ایک انسانی اور اخلاقی مزاحمت کے طور پر پیش کرتی ہے۔ مصنفہ کا موقف ہے کہ موجودہ دور میں خاموشی ایک جرم ہے، اور ہر فرد کو فکری، معاشی اور سماجی سطح پر ظالم کا ہاتھ روکنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ سوشل میڈیا کے ذریعے شعور بیدار کرنا، ظالم قوتوں کا معاشی بائیکاٹ کرنا اور انسانیت کے ناطے مظلوم کا درد محسوس کرنا اس عالمی مہم کے بنیادی ستون ہیں۔ پیغام واضح ہے کہ اگر نیک لوگ متحد ہو کر اپنی خاموشی توڑ دیں، تو دنیا سے ناانصافی کا خاتمہ ممکن ہے۔

ذاکرہ نادرہ زیدی
👍 1 ❤️ 3
Featured image for خدا موجود ہے (Series - Article 1)متفرقات

خدا موجود ہے (Series - Article 1)

ان نظریوں کا مقصد ابتدا سے ہی خلقت اور موجودات کی اصلیت، صفت، نوعیت، ہیئت اور نوبت کا مشاہدہ کرنا رہا ہے۔ نظریات سوچنے اور تفتیش کرنے کے طور طریقے کو متعین کرنے لگے اورزیرِغورمضمون کو کس طرز پر سوچا جائے اس زاویہ ءِ نظر کا تعین کرنے میں معاون ہوئے تا کہ طے شدہ ہدف تک پہنچا جائے۔

سید منہال
👍 5 ❤️ 7
Featured image for ضمیر کی نیلامی اور تاریخ کا جبر: مصدق سے کربلا تکمتفرقات

ضمیر کی نیلامی اور تاریخ کا جبر: مصدق سے کربلا تک

آج بھی وہی کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ حسینی مشن کو پورا کرنے کے لیے صرف جذبہ کافی نہیں، بلکہ ہمیں ایسے علماء، ایسے میڈیا اور ایسے طاقتور افراد کی ضرورت ہے جن کے ضمیر کی کوئی قیمت نہ لگا سکے۔ اگر آج ہم حق کے ساتھ نہ کھڑے ہوئے، تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔

ذاکرہ نادرہ زیدی
👍 6 ❤️ 1
Featured image for بکاؤ میڈیا: ضمیر کی نیلامی اور سچ کا قتلمتفرقات

بکاؤ میڈیا: ضمیر کی نیلامی اور سچ کا قتل

ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ قلم کا سودا دراصل قوم کی تقدیر کا سودا ہے۔ اگر ہم نے بکاؤ میڈیا کے اس جھوٹ اور پروپیگنڈے کے خلاف آواز نہ اٹھائی، تو معاشرے سے شعور ختم ہو جائے گا۔ صحافت کی آزادی تبھی معتبر ہے جب صحافی کا ضمیر کسی لالچ یا دباؤ کا شکار نہ ہو۔ سچ کڑوا ضرور ہوتا ہے، لیکن وہی سچ قوموں کی بقا کا ضامن ہوتا ہے۔

ذاکرہ نادرہ زیدی
👍 6
Miscellaneous | Dars e Mahdi ATFS