شخصیت سازیمالک اشتر (رضوان اللہ تعالی)
آج صدیوں بعد بھی مالک اشتر کا نام لیا جاتا ہے تو صرف ایک سپہ سالار یاد نہیں آتا، بلکہ وفا کا ایک عہد، شجاعت کی ایک تاریخ، اطاعت کی ایک مثال، عدل کا ایک محافظ اور علیؑ کا ایک ایسا جاں نثار سامنے آ جاتا ہے جس نے اپنی پوری زندگی حق کے لیے وقف کر دی۔




























