علماء کے جواب

دینی سوالات کے علماء کے جوابات

Featured image for تبرّاء: مقصد اور ہمارا طرزِ عملعلماء کے جواب

تبرّاء: مقصد اور ہمارا طرزِ عمل

حق بات کہنا ضرور ہے، مگر ایسی زبان میں کہ دل بند نہ ہوں بلکہ سوچنے پر مجبور ہوں؛ کیونکہ بہترین تبرّاء وہ ہے جو باطل سے نفرت پیدا کرے، مگر انسان کو حق سے قریب بھی کرے۔ اختلافِ عقیدہ اپنی جگہ، حق بیان کرنا بھی ضروری ہے، مگر حق بیان کرنے اور دل توڑنے، نفرت پھیلانے اور کسی کو اپنے سے دور کرنے میں بڑا فرق ہے۔

مولانا سید کرامت حسین
👍 3
Featured image for معصوم و غیر معصوم کی بحثعلماء کے جواب

معصوم و غیر معصوم کی بحث

آج ضرورت اس بات کی نہیں کہ ہر مجلس میں ایک نیا شوشہ چھوڑا اور کوئی نیا نعرہ ایجاد کیا جائے؛ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہر دل میں معرفت کا ایک نیا چراغ روشن کیا جائے۔ جب معرفت زندہ ہوگی تو نہ کوئی غلو کرے گا، نہ کوئی توہین کرے گا، نہ کوئی معصوم اور غیر معصوم کے فرق کو بھولے گا، اور نہ ہی کوئی دشمن اہلِ بیت علیہم السلام کی صفوں میں شکوک و شبہات کے بیج بونے میں کامیاب ہو سکے گا۔

مولانا سید کرامت حسین
👍 3 ❤️ 2
Featured image for ہم ایام فاطمیہ کیوں مناتے ہیں؟علماء کے جواب

ہم ایام فاطمیہ کیوں مناتے ہیں؟

اس مظمون میں تفصیلات بیان کی جاتی ہیں کی ایام فاطمیہ کیوں منعقد ہو رہے ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ سوالات جو بی بی کی شہادت اور حالات مصائب کے ذیل میں ذہنوں میں آتے ہیں ان کا خاطر خواہ جواب بھی عالمہ نے اپنے مطالعہ کے ضمن میں پیش کیا ہے۔

ذاکرہ کاظمہ عباس
👍 8 ❤️ 3
Featured image for قرآن یا اسماء متبرکہ والے کاغذ کو ضائع کرنے کے تین شرعی طریقےعلماء کے جواب

قرآن یا اسماء متبرکہ والے کاغذ کو ضائع کرنے کے تین شرعی طریقے

قرآن کی آیات یا اللہ تعالیٰ کے اسماء پر مشتمل کاغذات کو عزت و احترام کے ساتھ تلف کرنا چاہیے۔ جائز طریقوں میں انہیں ری سائیکلنگ مراکز کو دینا، باادب طریقے سے دفن کرنا یا بہتے ہوئے پانی میں ڈالنا شامل ہیں۔ شریعت میں انہیں جلانا یا کوڑے دان میں پھینکنا جائز نہیں ہے۔ اس حکم پر بڑے شیعہ علما کا اتفاق ہے۔

مولانا وفا حیدر خان
Ulema ke Jawab | Dars e Mahdi ATFS