تاریخنو (9) ربیع الاول حقیقت کیا ہے؟
حقیقت یہی ہے کہ ۹ ربیع الاول کو تاریخ کے غیر ثابت شدہ دعووں کا دن بنانے کے بجائے امامِ زمانہ علیہ السلام کی معرفت، ولایت اور انتظار کا دن بنایا جائے۔ یہی خوشی کو شعور و بصیرت دیتی ہے، عقیدے کو عمل سے جوڑتی ہے اور ایک تاریخی مناسبت کو زندہ روحانی پیغام میں بدل دیتی ہے۔








