اعلان
دعوتِ قلم — خدمتِ دین اور رضائے اہل بیتؑ
ہم شیعہ قلم کاروں، علمائے کرام، ذاکرین، اور مصنفین (خواتین و حضرات) کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ خدمتِ دین اور اصلاح معاشرہ کے نقطہ نظر سے www.darsemahdi.in کی معاونت میں قلم اٹھائیں۔
یہ ویب سائٹ آپ کو اپنے مضامین اردو، ہندی، مراٹھی اور انگریزی میں شائع کر کے دینِ مبین اور انسانیت کی خدمت کا بہترین موقع فراہم کرتی ہے، تاکہ اس علمی و دینی سفر میں شامل ہو کر اہل بیتؑ کی بارگاہ سے اجرِ عظیم حاصل کیا جا سکے۔
- موضوعات:
- مذہبی، تکنیکی، علمی اور اخلاقی، موافق بہ شیعہ اثنا عشری عقائد۔
- وقفہ و ترتیب:
- ہفتہ وار یا ماہانہ۔
- نوعیت:
- فی الحال یہ مکمل طور پر فی سبیل اللہ اور رضاکارانہ (خدمتِ خلق) کا پلیٹ فارم ہے۔
رابطہ کریں:
ای میل: zikremahdi@gmail.com
واٹس ایپ / فون: 9987364540













