احادیثحدیثِ غریب مطلق (حدیثِ غریب اور تفرد) حصہ 3
مولاےکاینات نے نہج البلاغہ میں فرمایا ہےکہ اس زمین وآسمان کے نیچے اور اوپر جتنے ہیں وہ سب جانتے ہیں اور انھوں دیکھا ہے کہ فدک ہمارے ہاتھ میں تھا مگر ان لوگوں نے بخل کیااورفدک ہم سے چھین لیا۔
روایات و اقوالِ معصومین
احادیثمولاےکاینات نے نہج البلاغہ میں فرمایا ہےکہ اس زمین وآسمان کے نیچے اور اوپر جتنے ہیں وہ سب جانتے ہیں اور انھوں دیکھا ہے کہ فدک ہمارے ہاتھ میں تھا مگر ان لوگوں نے بخل کیااورفدک ہم سے چھین لیا۔
احادیثحضرت فاطمہ الزہراءؑ نے اپنے خطبے کی ابتدا اللہ کی حمد و ثنا سے کی اور اس کی اس قدرت کا اعتراف کیا کہ اس نے انسانیت کو جہالت سے نکال کر حقیقی ایمان کی طرف راہنمائی فرمائی۔ آپؑ نے اللہ کی بے شمار نعمتوں کا شکر ادا کیا جنہیں اس نے کامل حکمت کے ساتھ تقسیم فرمایا۔ آپؑ نے اس حقیقت پر زور دیا کہ خدا کو پہچاننے کی ابتدا انسان کی اپنی معرفت سے ہوتی ہے، کیونکہ اللہ اپنی نشانیوں کے ذریعے پہچانا جاتا ہے۔ آخر میں آپؑ نے اہلِ بیتؑ کے اس بے مثال مقام کو بیان کیا، جنہوں نے خدا کو اُس وقت پہچانا جب اس کے سوا کوئی چیز موجود نہ تھی، اور جن کی معرفت صرف خدا ہی پر قائم ہے۔
احادیثیہ حدیث امام علیؑ کے بے مثال مقام و منزلت کو بیان کرتی ہے کہ اگر نبی اکرم ﷺ کو امت کے غلو میں پڑنے کا اندیشہ نہ ہوتا تو آپؑ کی شان کو اس قدر بلند فرماتے کہ لوگ آپ کے قدموں کی خاک کو بھی تبرک و شفا کے طور پر لیتے۔ اس سے علیؑ کی عظمت بھی ظاہر ہوتی ہے اور نبی ﷺ کی حکمت بھی کہ امت کو شرک و گمراہی سے بچایا۔
احادیثالبتہ آل محمد صل اللہ علیہ و الہ و سلم کی حکومت کا زمانہ ابھی نہی آیا ہے اور ہمیں انتظار کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور اس انتظار کو افضل الا عمال قرار دیا گیا ہے اور ہمیں مسرت بخش امیدوں کا سہارا دیکر خوش رکھا گیا ہے۔
احادیثیہ حدیثِ نبوی ﷺ میں اللہ تعالیٰ کی سات اہم وصیتوں کا ذکر ہے۔ ان میں اخلاص، معافی، سخاوت، تعلقات کی بحالی، ذکر، فکر اور عبرت شامل ہیں۔ مؤمن کی زندگی ذکرِ الٰہی، عفو و درگزر اور غور و فکر سے معمور ہونی چاہیے۔ زبان، دل، نگاہ اور عمل سب اللہ کی یاد سے جُڑے رہیں۔
احادیثدو فرشتے – جن کے نام نکیر اور منکر ہیں – اُس کے پاس آتے ہیں، اور اُس سے کچھ اہم سوالات کرتے ہیں۔ یہ وہ سوالات ہیں جن کا جواب دینا ہر انسان کے لیے لازمی ہے، چاہے وہ دنیا میں کسی بھی مقام پر ہو