Loading poets

Muntazir Imam Shaida Gopalpuri
شیدا
India
بہت ہی اچھے شاعر اور ذاکر تھے ان کے نوحے اور قصیدے بہت پسند کیے جاتے تھے انھیں غزل سرائی کا بھی شوق تھا انھوں نے وثیقہ اسکول ضلع فیض آباد سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی تھی وہ ذاکری بھی کرتے تھے مگر شعروشاعری سے زیادہ دلچسپی رکھتے تھے انکے ہم عصر وں میں جناب پیام صاحب اعظمی قزلباش صاحب اور مولانا جناب کرار حسین صاحب وغیرہ تھے خداوند عالم ان تمام لوگوں کے درجات کو بلند کرے ۔ان کے قصیدے کے چند اشعار ملاحظہ ہوں ۔
بن گیے نا اہل سارے زینت دیرو حرم
ہم کہاں جاتے اگر یہ میکدہ نہیں ہوتا
کیوں غریبوں کے لہو سے سینچی جاتی ہے شراب
کیا امیروں کے لہو میں وہ مزہ نہیں ہوتا
حضرت بہلول نے جنت نشے میں بیچ دی
اب کسی میکش کا دل اتنا بڑا ہوتا نہیں
خداوندعالم بہترین اجر عطا فرماے
0 کلام
اس شاعر کا کلام جلد شامل کیا جائے گا۔