شخصیت سازیہم لوگوں سے کیسا سلوک کریں (How to treat people)
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے-- من حقر مؤمناً مسكيناً أو غير مسكين لم يزل الله عز وجل خاقراً له ماقتاً (جامع الاسعادات 215/2) (جو شخص کسی مسکین یا غیر مسکین کی تحقیر کرے تو اللہ تعالیٰ اس شخص کو ذلیل و خوار کرتا ہے اور اللہ اس سےدشمنی رکھتا ہے)






























