کمیونٹی اور سوسائٹیتربیت یا توہین؟ فرق پہچانیے!
ہر وہ طریقہ جو ہمیں "درست" لگے، ضروری نہیں کہ وہ بچے کے لیے بھی درست ہو۔ کبھی کبھار ہماری سختی، ہمارے بچے کے دل پر ایسا زخم چھوڑ جاتی ہے جو برسوں نہیں بھرتا۔ اس لیے تربیت ضرور کریں، لیکن محبت، نرمی اور سمجھ داری کے ساتھ۔










