تاریخنبیِ رحمتؐ کی امت اور خون آلود تاریخ ؟
دوسری قوموں کے ظلم پر حیرت ہوتی ہے، لیکن اپنی تاریخ کے ظلم پر شرمندگی ہوتی ہے؛ کیونکہ ہمارے پاس ظلم سے بچنے کے لیے صرف نظریہ نہیں تھا، ہمارے سامنے خود نبیِ رحمت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پوری زندگی موجود تھی۔











