شخصیت سازیباپ: ایک دل چھو لینے والی سبق آموز کہانی
والدین جب ہماری فکر کرتے ہیں تو اکثر ہمیں ان کی باتیں روک ٹوک محسوس ہوتی ہیں، لیکن حقیقت میں ان کے پیچھے محبت، خوف اور ہماری سلامتی کی خواہش چھپی ہوتی ہے۔آج اگر آپ کے والدین آپ کی فکر کرتے ہیں، تو ان کی باتوں کو بوجھ نہ سمجھی۔












