تاریخوہ چاند کہہ کے گیا تھا کہ آج نکلے گا۔۔
مگر جب وہ رسول ص آگیے تو وہی یہودی جو اتنی مدت سے انتظار کررہے تھے وہی رسول ص کی دشمن ہو گیے۔ جن اولادوں کو طاقتور سمجھکر اسکی حفاظت کرتے رہے کہ وہ رسول کا ساتھ دینگے وہی اولادیں رسول خدا کے مقابلے پر آگیں جیسے مرحب و عنتر وغیرہ ۔۔۔۔۔












