متفرقاتخدا موجود ہے | سب کو دستیاب نہیں (Series - Article 4)
پچھلے مضمون میں بڑی جسارت ہو گئی۔ ہم نے بے خیالی میں تاریخ سے سوالات پوچھے اور غلطی سے ایسے سوالات پوچھ لیئے جو ظاہری طور پرسائینس کے مخالف لگ رہے ہیں۔ جبکہ ایسا بالکل خیال نہیں تھا۔ خیال تو یہ تھا کہ مذہب، فلسفہ اور سائینس تینوں کی ہم آہنگی ہی شعورکی آصل و فروع و ثمر ہے۔ کیونکہ












