سیرت معصومینگمشدہ بیگ اور امام صادق علیہ السلام سے تقاضہ
امام صادق (ع) نے فرمایا: "تمہارے ہمیاں میں کتنے دینار تھے؟" اس شخص نے کہا: "ہزار دینار۔" امام (ع) نے اپنی گھر سے جا کر ہزار دینار نکالے اور اس شخص کو دے دیے
DarseMahdi
183 مضامین، عنوان اور سرورق کے ساتھ
سیرت معصومینامام صادق (ع) نے فرمایا: "تمہارے ہمیاں میں کتنے دینار تھے؟" اس شخص نے کہا: "ہزار دینار۔" امام (ع) نے اپنی گھر سے جا کر ہزار دینار نکالے اور اس شخص کو دے دیے
متفرقاتفروخ نے خود اس حقیقت کا اعتراف کیا کہ اس کا بیٹا، جسے اس نے ستائیس سال بعد پایا، اس کے مال و دولت سے کہیں زیادہ قیمتی ہے۔ علم اور کردار وہ دولتیں ہیں جو وقت کے ساتھ بڑھتی ہیں اور مرنے کے بعد بھی باقی رہتی ہیں۔
قراٰن مجید قرآن، شیعہ فکر میں، صرف ایک کتاب نہیں بلکہ ایک رہنما ہے جو انسان کو کائنات کی ابتدا سے لے کر اُس کے اختتام تک کی حقیقتوں کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔ کائنات کی ابتدا، اللہ کی حکمت اور قدرت کی نشانی ہے، اور شیعہ مسلمان اسے ایک روحانی سفر کے طور پر دیکھتے ہیں جس کا مقصد انسان کی روحانی ترقی اور اللہ کی رضا حاصل کرنا ہے۔
کمیونٹی اور سوسائٹیاعمال کو شریعت اور دلیل کی روشنی میں دیکھنا چاہیے، نیتوں پر فتوے صادر کرنے سے بچنا چاہیے، اور کسی کی خدمت کو "تجارت" کہنے سے پہلے اس کے پیچھے چھپی عمر بھر کی محنت، ریاضت اور قربانی کا بھی احترام کرنا چاہیے۔
کمیونٹی اور سوسائٹیخدا کے لیے جاگیے! علیؑ کے نام پر جانے انجانے علی ع کے مقصد کی دھجیاں اڑانے والوں کے خلاف بر سر پیکار ہوئیے ورنہ تاریخ یہ لکھے گی کہ ایک دن 13 رجب آیا، علیؑ کی ولادت تھی اور ولایت کا تابوت لئے کچھ جوان علی ع علی ع کا نعرہ لگاتے گزر رہے تھے اور وہ لوگ خاموش تھے جو بول سکتے ہیں کچھ کر سکتے تھے۔جبکہ دوسرے مذہب کے ساتھ کچھ اپنے بھی اس شور شرابے کو دیکھ کر کہہ رہے تھے " *آج بھگوان کی برتھ ڈے ہے بھائی*
متفرقات.ملک کے اندر جنگ شروع ہوتے ہی روٹی ؛ پٹرول اور ڈیزل مفت کر دیا گیا ہے. ایک مہینے جنگ اور مسلسل پوری عالم کفر کی شب و روز بمباری کے باوجود ایک بھی ایرانی نے ملک سے ہجرت نہیں کی جبکہ دوسرے ملکوں میں مقیم ایرانی وطن کے دفاع کے لیے واپس آ رہے ہیں۔
سیرت معصومینحضرت فاطمہ زہراء سلامُ اللہ علیہا، رسولِ اکرم ﷺ کا جزوِ جان اور نورِ الٰہی سے خلق کی گئی ہستی ہیں۔ آپ کی ذات میں وہ تمام کمالات و صفات جمع ہیں جو نبیِ اکرم ﷺ میں تھے، سوائے نبوت کے۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو نورِ ولایت کی محافظ اور انوارِ امامت و رسالت کا ظرف بنایا۔ آپ نے اپنی جان قربان کر کے ولایت، رسالت اور توحید کی حفاظت فرمائی، جس کے باعث اسلام کی اصل حقیقت ہمیشہ کے لیے محفوظ رہی۔
سیرت معصومینکربلا کے بعد شدید مصائب اور قید کی حالت میں امام زین العابدینؑ نے ایک شامی بوڑھے کی گستاخیوں کا صبر و تحمل سے سامنا کیا۔ امامؑ نے قرآن کی آیاتِ مودّت، حقِ قرابت اور تطہیر کے ذریعے نہایت حکمت اور اخلاق سے اسے اہلِ بیتؑ کی حقیقی شناخت سے آگاہ کیا۔ قرآن کی آیات پر غور کرنے کے بعد اس شخص کا تعصب دور ہوگیا اور وہ اپنے رویے پر نادم ہو کر توبہ کرنے لگا۔ یہ واقعہ سکھاتا ہے کہ صبر، اخلاق، حکمت اور علم کے ذریعے انتہائی نامساعد حالات میں بھی دلوں کو بدلا اور بڑے مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
سیرت معصومینتاریخ کا عجیب اصول ہے کہ عمر کی طوالت عظمت کا معیار نہیں ہوتی؛ کبھی ایک مختصر زندگی صدیوں پر محیط اثر چھوڑ جاتی ہے۔ امام حسن عسکری علیہ السلام کی حیات اسی حقیقت کی روشن مثال ہے۔ کتاب کے مطابق آپ کی شہادت آٹھ ربیع الاول ۲۶۰ ہجری کو ہوئی اور آپ کے وصال کے ساتھ امامت کا ایک ظاہری باب بند ہوا، لیکن پیغامِ امامت کا سفر ختم نہیں ہوا؛ بلکہ ایک نئے اور زیادہ غیر معمولی مرحلے میں داخل ہوگیا۔
متفرقاتان نظریوں کا مقصد ابتدا سے ہی خلقت اور موجودات کی اصلیت، صفت، نوعیت، ہیئت اور نوبت کا مشاہدہ کرنا رہا ہے۔ نظریات سوچنے اور تفتیش کرنے کے طور طریقے کو متعین کرنے لگے اورزیرِغورمضمون کو کس طرز پر سوچا جائے اس زاویہ ءِ نظر کا تعین کرنے میں معاون ہوئے تا کہ طے شدہ ہدف تک پہنچا جائے۔
تاریخعلیؑ نے کچھ کہنا چاہا،مگر الفاظ ساتھ نہ دے سکےصرف ایک آنسو گرااور زمین نے گواہی دی،کہ یہ آنسو،شرافت بشریت کا سب سے مقدس قطرہ ہے۔پھر خاموشی چھا گئی—ایسی خاموشی کہ فرشتوں کے پر بھی ساکت ہو گئے۔
تاریخیہ مضمون حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عصمت، صداقت اور عظمت کو قرآنی آیات اور احادیث کی روشنی میں بیان کرتا ہے۔ اس میں فدک کی تاریخی حیثیت، رسولِ خدا ﷺ کی جانب سے حضرت فاطمہؑ کو اس کی واگذاری، اور آپؑ کے حقِ ملکیت سے متعلق واقعات و روایات پیش کی گئی ہیں۔ مضمون اس امر پر زور دیتا ہے کہ رسولِ خدا ﷺ کے وصال کے بعد فدک کے معاملے میں حضرت فاطمہؑ کے ساتھ پیش آنے والے واقعات آپؑ کی زندگی کے دردناک ابواب میں سے ہیں۔