مشکلات زندگیقرآنی شفاء ؛ نیک اولاد کے حصول کے لیے مجرب آیات
کتاب "خواص آیاتِ قرآن کریم" (صفحہ 165) میں بیان ہوا ہے کہ: "جو شخص سچے دل، خلوصِ نیت اور یقینِ کامل کے ساتھ ان دو آیات کو اولاد کے حصول کے لیے پڑھے، اور اللہ سے دعا کرے، تو ان شاء اللہ اس کی گود جلد بھر جائے گی۔ اور جو بچہ پیدا ہوگا، وہ اللہ کے حفظ و امان میں رہے گا۔"












