شخصیت سازیآٹھ (۸) ربیع الاول ایامِ عزائِ حسینی اور محاسبہ نفس
محرم ہمیں صرف رونے اور غم منانے کا نہیں، بلکہ رک کر سوچنے اور اپنے عمل کا جائزہ لینے کا بھی درس دیتا ہے۔ اگر ہم عزاداری کے نام پر ہر نئی چیز کو بغیر سوچے سمجھے قبول کرتے چلے گئے تو کہیں ایسا نہ ہو کہ ایک دن پیغامِ حسین علیہ السلام رسم و رواج کے ہجوم میں دب کر رہ جائے۔












