سیرت معصومینامام علی رضا علیہ السلام - تاکید انفاق برائے امامِ جواد - آیات، احادیث و واقعات
یہ ایمان افروز کہانی دو عظیم کرداروں کے عمل پر مبنی ہے. جنہوں نے اپنی سب سے محبوب چیز اللہ کی راہ میں قربان کر دی اور امام علی رضاؑ کا اپنے فرزند امام محمد تقیؑ کے نام خط، جو سخاوت، ایثار اور انسان دوستی کا درس دیتا ہے۔












