شخصیت سازیزندگی کا درخت — نوجوانوں کے نام ایک سبق
نوجوانو!یہ تمہارے لیے بہت بڑا پیغام ہے۔ آج تم جس مشکل، دباؤ، یا تنہائی سے گزر رہے ہو…وہ زندگی کا سرد موسم ہو سکتا ہے۔ لیکن اگر تم ہمت ہار گئے،تو تم اپنی بہار، اپنی کامیابی، اپنی روشنی کو کبھی نہیں دیکھ سکو گے۔












