کمیونٹی اور سوسائٹیمجلس امام حسین: معاوضے، اجرت اور مالی تعاون
اعمال کو شریعت اور دلیل کی روشنی میں دیکھنا چاہیے، نیتوں پر فتوے صادر کرنے سے بچنا چاہیے، اور کسی کی خدمت کو "تجارت" کہنے سے پہلے اس کے پیچھے چھپی عمر بھر کی محنت، ریاضت اور قربانی کا بھی احترام کرنا چاہیے۔












