کمیونٹی اور سوسائٹیاعتماد اور رازداری ازدواجی زندگی کی بنیاد ہے۔
جہاں اسے کچھ ایسے دوست مل جایںگےجوظاہری ہمدردی دکھا کر غلط مشورہ دیے کر والدین سے متنفر کر دینگے..... جیسا کہ اکثر گھروں میں یہ ہوتا ہے اور والدین اپنی قسمت کا رونا روتے ہیں کہ ہمارا بچہ ہمارے قابو میں نہیں ہے۔مگر عورت اگر باشعور اورہے تو وہ اپنے گھر کو اور اپنے بچوں کو بربادی سے بچا سکتی ہے...












