متفرقاتضمیر کی نیلامی اور تاریخ کا جبر: مصدق سے کربلا تک
آج بھی وہی کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ حسینی مشن کو پورا کرنے کے لیے صرف جذبہ کافی نہیں، بلکہ ہمیں ایسے علماء، ایسے میڈیا اور ایسے طاقتور افراد کی ضرورت ہے جن کے ضمیر کی کوئی قیمت نہ لگا سکے۔ اگر آج ہم حق کے ساتھ نہ کھڑے ہوئے، تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔












